Thursday, December 12, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ حجاب کا حکم مرد و عورت دونوں کیلئے ہے !


حجاب کا حکم مرد و عورت دونوں کیلئے ہے !
--------------------------------------------------
"دیکھو یار! مجھے بھی کچھ زیادہ علم تو نہیں ہے مگر میں یہ ضرور جانتا ہوں کہ اسلام میں عورتوں کے ساتھ ساتھ مردوں کے بھی واضح احکامات موجود ہیں۔ خصوصاً سورۃ نور اور سورۃ احزاب میں یہ ساری باتیں بہت تفصیل سے بیان کی گئی ہیں۔ 

آج کے مسلمان کی بدقسمتی یہ ہے کہ وہ پیدائشی مسلمان ہو کر سمجھتا ہے بس وہ مومن بھی ہوگیا حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔ سورۃ نور کی آیت نمبر ۳۰ میں سب سے پہلے یہ ارشاد فرمایا گیا ہے۔
''یعنی مسلمان مردوں سے کہو اپنی نگاہیں نیچی رکھیں۔''

کیونکہ بگاڑ ان آنکھوں سے ہی تو شروع ہوتا ہے۔ ایک بات طے شدہ ہے کہ صنف مخالف کیطرف دل کھنچتا ہی کھنچتا ہے اور یہ کوئی اتنی ان نیچرل بات نہیں۔ عورت کو خدا نے مرد کی پسلی سے پیدا کیا ہے اور انسانی وجود لاشعوری طور پر اپنے اسی گمشدہ حصے کی تلاش میں ہوتا ہے۔ لیکن اسکا مطلب یہ بھی نہیں کہ انسان پاگلوں کیطرح اسی تلاش میں سرگرداں ہوجائے۔ ایک جذبہ جو بلکل نیچرل ہوتا ہے اسے شیطان کے وسوسوں نے کسی حد تک اَن ییچرل کر دیا ہے۔ اب یہ تو ہماری زمہ داری ہے نا کہ ہم اپنی آنکھوں اور نفس کی حفاظت کریں۔''

''کمال ہے یار! تم نے تو سارا ملبہ ہم پر ہی ڈال دیا ہے۔"
یہ طارق تھا جو پتا نہیں کب انکی طرف متوجہ ہوگیا تھا۔ ''حالانکہ زیادہ غلطی اس میں عورتوں کی ہے۔ جب وہ اتنا سج بن کر ہمارے سامنے آئیں گی تو کس بدبخت کو اپنی آنکھوں پر کنٹرول رہے گا؟'' ایک قہقہہ ابھرا تھا۔

''میں مانتا ہوں عورتیں بھی غلطی پر ہیں۔ ہمارے معاشرے سے جس تیزی سے حجاب کا رجحان گھٹ رہا ہے وہ بلاشبہ قابلِ گرفت ہے۔ 

پردے کے احکامات جب جاری کئے گئے ہوں گے تو ظاہر ہے اسکی مصلحت یہی ہوگی کہ معاشرے میں بگاڑ پیدا نہ ہو۔
قیامت کے روز ہم سے ہمارے بارے میں سوال کیا جائے گا نہ کہ ان عورتوں کے بارے میں جن کے سجنے سنورنے کی تم بات کر رہے ہو۔'' 

(آمنہ ریاض کے ناول ''سلسلے دل کے'' سے اقتباس)

Photo: ‎حجاب کا حکم مرد و عورت دونوں کیلئے ہے !  --------------------------------------------------  "دیکھو یار! مجھے بھی کچھ زیادہ علم تو نہیں ہے مگر میں یہ ضرور جانتا ہوں کہ اسلام میں عورتوں کے ساتھ ساتھ مردوں کے بھی واضح احکامات موجود ہیں۔ خصوصاً سورۃ نور اور سورۃ احزاب میں یہ ساری باتیں بہت تفصیل سے بیان کی گئی ہیں۔     آج کے مسلمان کی بدقسمتی یہ ہے کہ وہ پیدائشی مسلمان ہو کر سمجھتا ہے بس وہ مومن بھی ہوگیا حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔ سورۃ نور کی آیت نمبر ۳۰ میں سب سے پہلے یہ ارشاد فرمایا گیا ہے۔  ''یعنی مسلمان مردوں سے کہو اپنی نگاہیں نیچی رکھیں۔''    کیونکہ بگاڑ ان آنکھوں سے ہی تو شروع ہوتا ہے۔ ایک بات طے شدہ ہے کہ صنف مخالف کیطرف دل کھنچتا ہی کھنچتا ہے اور یہ کوئی اتنی ان نیچرل بات نہیں۔ عورت کو خدا نے مرد کی پسلی سے پیدا کیا ہے اور انسانی وجود لاشعوری طور پر اپنے اسی گمشدہ حصے کی تلاش میں ہوتا ہے۔ لیکن اسکا مطلب یہ بھی نہیں کہ انسان پاگلوں کیطرح اسی تلاش میں سرگرداں ہوجائے۔ ایک جذبہ جو بلکل نیچرل ہوتا ہے اسے شیطان کے وسوسوں نے کسی حد تک اَن ییچرل کر دیا ہے۔ اب یہ تو ہماری زمہ داری ہے نا کہ ہم اپنی آنکھوں اور نفس کی حفاظت کریں۔''    ''کمال ہے یار! تم نے تو سارا ملبہ ہم پر ہی ڈال دیا ہے۔"  یہ طارق تھا جو پتا نہیں کب انکی طرف متوجہ ہوگیا تھا۔ ''حالانکہ زیادہ غلطی اس میں عورتوں کی ہے۔ جب وہ اتنا سج بن کر ہمارے سامنے آئیں گی تو کس بدبخت کو اپنی آنکھوں پر کنٹرول رہے گا؟'' ایک قہقہہ ابھرا تھا۔    ''میں مانتا ہوں عورتیں بھی غلطی پر ہیں۔ ہمارے معاشرے سے جس تیزی سے حجاب کا رجحان گھٹ رہا ہے وہ بلاشبہ قابلِ گرفت ہے۔     پردے کے احکامات جب جاری کئے گئے ہوں گے تو ظاہر ہے اسکی مصلحت یہی ہوگی کہ معاشرے میں بگاڑ پیدا نہ ہو۔  قیامت کے روز ہم سے ہمارے بارے میں سوال کیا جائے گا نہ کہ ان عورتوں کے بارے میں جن کے سجنے سنورنے کی تم بات کر رہے ہو۔''     (آمنہ ریاض کے ناول ''سلسلے دل کے'' سے اقتباس)‎
-- 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment