Wednesday, December 4, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ لطیفہ


آج کل ایک لطیفہ بہت چل رہا ہے ۔ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی موصول ہوا اور فیس بک پر بھی دیکھا ۔ لوگوں کو وہ جانے کیوں لطیفہ لگا ۔ میری تو آنسوؤں کی لڑیاں بندھ گئیں ۔ وہ لطیفہ کب ہے، وہ تو ایک نہایت دردناک مختصر ترین افسانہ ہے ۔ ہاں اپنی جامعیت اور بیان میں لطیف اور نفیس ضرور ہے ۔ مجھے پہلی بار وہ لطیفہ پڑھ کر بہت شدت سے احساس تنہائی ہوا ۔ نہ صرف اپنی تنہائی بلکہ اپنے بچوں، بیوی اور بطور خاص امی ابو کی تنہائی کا احساس ۔
دل کی حالت غیر ہوگئی ۔ کمپیوٹر تو میں 2001 سے یوز کررہا ہوں ۔ لیکن 2007 سے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منہ پی سی کی طرف موڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو آج تک واپس گھر والوں کی جانب نہ موڑا جاسکا ۔ کیسی دردناک کیفیت ہے یارو !!!

وہ لطیفہ یہ ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

آج نیٹ خراب تھا ۔۔ 
۔
۔
۔
۔
بہت دنوں بعد گھروالوں کے ساتھ بیٹھنے کا اتفاق ہوا ۔۔
۔
۔
۔
۔
اچھے لوگ ہیں یار !!!! ۔۔۔۔۔۔۔
-- 
Photo: ‎آج کل ایک لطیفہ بہت چل رہا ہے ۔ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی موصول ہوا اور فیس بک پر بھی دیکھا ۔ لوگوں کو وہ جانے کیوں لطیفہ لگا ۔ میری تو آنسوؤں کی لڑیاں بندھ گئیں ۔ وہ لطیفہ کب ہے، وہ تو ایک نہایت دردناک مختصر ترین افسانہ ہے ۔ ہاں اپنی جامعیت اور بیان میں لطیف اور نفیس ضرور ہے ۔ مجھے پہلی بار وہ لطیفہ پڑھ کر بہت شدت سے احساس تنہائی ہوا ۔ نہ صرف اپنی تنہائی بلکہ اپنے بچوں، بیوی اور بطور خاص امی ابو کی تنہائی کا احساس ۔  دل کی حالت غیر ہوگئی ۔ کمپیوٹر تو میں 2001 سے یوز کررہا ہوں ۔ لیکن 2007 سے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منہ پی سی کی طرف موڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو آج تک واپس گھر والوں کی جانب نہ موڑا جاسکا ۔ کیسی دردناک کیفیت ہے یارو !!!    وہ لطیفہ یہ ہے  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔    آج نیٹ خراب تھا ۔۔   ۔  ۔  ۔  ۔  بہت دنوں بعد گھروالوں کے ساتھ بیٹھنے کا اتفاق ہوا ۔۔  ۔  ۔  ۔  ۔  اچھے لوگ ہیں یار !!!! ۔۔۔۔۔۔۔ ( ایم ایس وائی )‎
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے
جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE




--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment