Tuesday, July 24, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ پاکستان خوشبودار اور رنگ برنگی پھولوں کا گلدستہ ہے


میں آج تک یہ جان نہ سکا کہ آخر پاکستان میں شامل قوموں کو اپنی پہچان،ثقافت،زبان اور تاریخ سے تعلق ختم کرنے کی سوچ سے پاکستان ترقی کیسے کر سکتا ہے.
یا ایسا اگر ہو بھی گیا تو کیسے یہ بھان متی کا کنبہ آپس میں شیر و شکر بن کے رہے گا.
اگر کسی نے پاکستان بننے کی تاریخ کو تھوڑا سا بھی پڑھا ہے تو اسکو معلوم ہوتا کہ پاکستان بناتے وقت مسلم اکثریتی صوبوں کی ایک فیڈریشن بنانے کا خواب و خیال دیکھا گیا تھا کہ جس میں وہاں پر بسنے والی سب قومیں اپنے زبان،ثقافت،تاریخ،رسم و رواج اور روایات کے مطابق اپنی زندگی آزادی کے ساتھ بسر کر سکے,نہ کہ صوبوں کی شناخت،تاریخ،تہذیب اور روایات کو ختم کر کے ایک عقل سے ماورا "ون یونٹ" قائم کرنے کی بات ہی تھی جس پر قیامت تک کوئی متفق نہیں ہو سکتا چاہے کوئی جتنی بھی کوشش کر لے .
پاکستان بھی دنیا کے کئی ممالک کی طرح مختلف قوموں پہ مشتمل ایک ریاست ہے،جنکا وجود تب سے موجود ہے جب پاکستان ہی نہیں بنا تھا،وہ صدیوں سے بستے آ رہے ہیں اس زمین پر، جس کا ہر باشندہ اپنے زبان،ثقافت،تہذیب پر عمل کرنے کے لئے آزاد ہے،تو آخر کیا وجہ ہے کچھ مخصوص قوتیں انکے وجود کو ختم کر کہ ہر وقت ون یونٹ کے خواب دیکھتے رہتے ہیں !!
اگر کسی کو یاد ہو تو ایسا ہی ایک ظالمانہ اور آمرانہ ون یونٹ پہلے بھی مسلط کیا تھا ایک آمر نے جسکو پاکستان میں بسنے والی کسی بھی قوم نے قبول نہیں کیا تھا,جس نے اکثریتی بنگالی مسلمانوں کے دلوں میں احساس محرومی کو جنم دیا اور یہی ون یونٹ پاکستان کے 2 ٹکڑے ہونے کا سبب بنا . اور آخرکارعوام کی شدید مخالفت کے بعد ون یونٹ کی کالی رات کی چادر پاکستان کے وجود سے اترنے پہ مجبور ہونا پڑا اس آمر کو .


پاکستان مختلف خوشبودار اور رنگ برنگی پھولوں کا گلدستہ ہے اسکو گلدستہ ہی رہنے دیں،مربہ بنانے کی کوشش نہ کریں .


--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment