Friday, July 27, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█


بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب جنگی طیاروں، ریڈار اور فضائیہ کے علاوہ آرمی کی آپریشنل یونٹس کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ بھارت کی اولین ترجیح اگرچہ اب مشرقی سرحد ہے تاہم وہ اپنی مغربی سرحد کو بھی نہیں بھولا،

وہ پاکستانی سرحد کے قریب انتہائی طاقتور جنگی اڈے اور جدید سنسر یونٹس قائم کر رہا ہے تاکہ مغرب کی سرحد کی جانب سے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے سرعت کے ساتھ نمٹا جاسکے لینڈ ائر فائیٹنگ مشینری کے لیے اڈوں کا قیام بھی شامل ہے۔ بھارتی جنگی طیاروں سخوئی 30 ایم کے آئی کا سکوارڈن مستقل طور پر پنجاب کے علاقے ہالوارا اور راجھستان کے جودھپور میں موجود رہے گا۔

ذرائع کے مطابق یہ سکواڈرن میدان جنگ کے حکم کے ساتھ تو مکمل طور پر آپریشنل رہے گا اس کے علاوہ پاکستان کی جانب سے کسی قسم کی جارحیت سے فوری طور پر نمٹنے کے لیے انٹگریٹڈ، ائر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے پہلے دو بیچ بھی آپریشنل کر دیئے گئے ہیں اس کے علاوہ مغربی سرحد پر پرانے ریڈار سسٹم کو جدید اور طویل فاصلے تک نظر رکھنے والے ٹی ایم ڈی 1955 قسم کے ریکارڈ سسٹم کو نصب کیا جائیگا جو فالکن اواکس سسٹم پر مشتمل ہوگا۔

--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment