Friday, October 5, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ WAKE UP Pakistan

WAKE UP Pakistan




میج ھم ھار گیے ھیں ابھی ھمارا غصہ بھی اتر جانا چایئے۔ اور شاھد آفریدی کو گالیاں دینا بند کریں ، یہ سٹار ھے ھیرو ھے ھیرو ھی رھے گا ۔ یہ وہ ھی شاھد آفریدہ ھے جس نے متحدد بار ھمیں اپنے شاندار کھیل سے معزوز کروایا۔ ھم نے اس کے کھیل کو ھمیشہ انجواے کیا، آج اگر اسکی قسمت اس پر مہربان نہی رھی تو کیا اسے ھم گالیاں دیناشروع کر دیں؟ اگر قسمت نے ساتھ چھوڑ دیا ھے تو کیا ھم بھی اپنے قومی ھیرو کا ساتھ چھوڑ دیں۔

قوم کو اپنے ھیرو سے بہت امیدیں تھی لیکن شاھد آفریدی ھر بار نہ ورلڈ رکارڈ بنا سکتا ھے نہ ھر بال پر چوکے چھکے وہ آل راونڈر ھے بیٹنگ میں نہ چلے باولنگ میں چل جاتا ھے اور آج بھی پہلی وکٹ اسی نے لے کر دی ۔

میڈیہ پر میں نے لوگوں کا انداز دیکھا ھے اور سوشل میڈیہ اسکے بر عکس اچھا رول ادا کر رھا ھے ، پرنت اور الیکٹرانگ میڈیہ ایسے لوگوں کو پکڑ پکڑ کر فیصل رزا عابدی کہ طرح لے کر آ رھے ھیں جو گالیاں بک رھے ھیں یہ اچھی بات نہی ھے۔

ھم شاھد آفریدی کی پرفارمنس سے مایوس دلبرداشتہ ضرور ھوے ھیں لیکن وہ ھمارے لیے پھر بھی ھیرو ھے اور قومی ھیرو ھے اور ھمیں اس پر فخر ھے ، آفریدی نے ملک کا نام ھمیشہ روشن کیا ھے ، اس ٹورنامنٹ میں اسکی کارکردگی اس لیے بھی اچھی نہی رھی کہ اسکے اپنے انداز میں کھیلنے کا موقع نہی ملا، جس نمبر پر یہ آتا رھا اس وقت اسے ھمیشہ پریشر میں بیٹنگ کرنا پڑی ۔

میری تمام دوستوں سے گزارش ھے میج ھم ھارے ھیں لیکن اسکا زمہ دار صرف آفریدی نہی ھے۔ ھماری خامی یہ ھے ھم غلطیوں سے سبق نہی سیکھتے۔ جس کا خمیازہ آج ھمیں ھار میں دیکھنا پڑا۔،،،،


--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment