Sunday, October 21, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم

  • پاکستان قومی کرکٹ ٹیم


    پاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے جس کی انتظامیہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہے۔ پاکستان کوبین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت بین الاقوامی کرکٹ انجمن (International Cricket Council) نے 1952 میں دی۔ پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 16 اکتوبر، 1952 میں بھارت کے خلاف دہلی میں کھیلا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت دنیا کی مظبوط ترین ٹیموں میں شامل ہے۔ پاکستان نے اپنا پہلا عالمی کرکٹ کپ عمران خان کی قیادت میں 1992 میں برطانیہ کے خلاف جیتا ۔ پاکستان نے کئ مایہ ناز گیند باز پیدا کیے ہیں جن میں عمران خان، وسیم اکرم، عبدالقادر ، سرفراز نواز ، وقار یونس ، شعیب اختر ، انضمام الحق اور جاوید میانداد کا نام آتا ہے۔

    اگست 2009 تک پاکستان نے 340 ٹیسٹ کھیلے ہیں جن میں سے 103 جیتے اور 91 ہارے، اور 146 ڈرا ہوے۔ ICC کے درجے کے مطابق پاکستان ٹیسٹ میچوں میں چھٹے (6) اور ایک روزہ میچوں میں چھٹے (6) نمبر پر ہے،


    انتظامیہ

    پاکستان میں ہر قسم کی کرکٹ (فرسٹ کلاس) ، ٹیسٹ کرکٹ، اور ایک روزہ کرکٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذمہ ہے۔ یہ محکمہ صدر پاکستان کے زیرہ نگرانی کام کرتا ہے۔ اس کی انتظامیہ میں پرانےکرکٹر، ارور کاروباری حضرات شامل ہیں۔ علاقائ ٹیمرں کے مقابلے جن میں قائد اعظم ٹرافی شامل ہے کا انتظام اور میدانوں کی دیکھ بھال بھی اسی کے ذمہ ہے۔

    صدر پاکستان کرکٹ بورڈ کے صدر کا انتخاب کرتا ہے اس وقت بورڈ کا صدر ذکا اشرف ہے۔ حال ہی میں صدر پاکستان نے نۓ آئن کی منظوری دی ہے جس کے تحت علاقائی ٹیموں کی انتظامیہ کے افراد کرکٹ بورڈ کو چلائیں گے۔

    بین الاقوامی مقابلوں کی تاریخ

    کرکٹ عالمی کپ چیمپئین ٹرافی ایشیا کپ شارجہ کپ ٹوئنٹی/20 عالمی کپ

    1975ء: پہلا راؤنڈ
    1979ء: سیمی فائنل
    1983ء: سیمی فائنل
    1987ء: سیمی فائنل
    1992ء: فاتح
    1996ء: کوارٹر فائنل
    1999ء: دوسری پوزیشن
    2003ء: پہلا راؤنڈ
    2007ء: پہلا راؤنڈ
    2011ء: سیمی فائنل



    1998ء: کوارٹر فائنل
    2000ء: سیمی فائنل
    2002ء: پہلا راؤنڈ
    2004ء: سیمی فائنل
    2006ء: پہلا راؤنڈ
    2009ء: سیمی فائنل



    1984ء: تیسری پوزیشن
    1986ء: دوسری پوزیشن
    1988ء: تیسری پوزیشن
    1990/91ء: حصہ نہیں لیا
    1995ء: تیسری پوزیشن
    1997ء: تیسری پوزیشن
    2000ء: فاتح
    2004ء: تیسری پوزیشن
    2008ء: رنر آپ
    2012ء: فاتح



    1998ء: پہلا راؤنڈ
    2002ء: فاتح



    2007ء: دوسری پوزیشن
    2009ء: فاتح
    2010ء: سیمی فائنل
    2012ء: عالمی کپ ابھی کھیلا جا رہا ہے


    کھیل کے میدان

    میدان  شہر   ٹیسٹ میچ ایک روزہ میچ
    نیشنل   اسٹیڈیم کراچی  40   33
    قذافی       اسٹیڈیم لاہور       38 49
    اقبال اسٹیڈیم      فیصل آباد       24 12
    راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم           راولپنڈی     8 21
    ارباب نیاز اسٹیڈیم     پشاور   6 15
    ملتان کرکٹ اسٹیڈیم     ملتان   5 4
    نیاز اسٹیڈیم     حیدرآباد   5 6
    جناح اسٹیڈیم    سیالکوٹ    4 9
    شیخوپورہ اسٹیڈیم     شیخوپورہ    2 1
    جناح اسٹیڈیم      گوجرانوالہ    1 11
    ابن قاسم باغ اسٹیڈیم          ملتان   1 6
    پنڈی کلب گرائونڈ            راولپنڈی   1 2
    ظفر علی اسٹیڈیم         ساہیوال      0 2
    ایوب نیشنل           اسٹیڈیم کوئٹہ  0 2
    سرگودھا اسٹیڈیم        سرگودھا    0 1
    بگٹی اسٹیڈیم          کوئٹہ          0

    موجودہ ٹیم کے کھلاڑی

    نام بلے بازی کا طریقہ گیند بازی کا طریقہ علاقائی ٹیم
    کپتان
    مصباح الحق دائیں ہاتھ سے لیگ بریک میانوالی
    سابق کپتان
    شاہدآفریدی دائیں ہاتھ سے – کراچی
    وکٹ کیپر
    عدنان اکمل دائیں ہاتھ سے – لاہور
    سرفراز احمد دائیں ہاتھ سے – کراچی
    اننگ کھو لنے والے بلے باز
    ناصر جمشید بائیں ہاتھ سے آف بریک لاہور
    محمد حفیظ دائیں ہاتھ سے آف بریک لاہور
    توفیق عمر بائیں ہاتھ سے لیگ بریک لاہور
    اویس ضیا بائیں سے آف بریک چکوال
    مڈل آرڈر بلے باز
    اظہرعلی دائیں ہاتھ سے آف بریک کراچی
    عمر اکمل دائیں ہاتھ سے آف بریک کراچی
    یونس خان دائیں ہاتھ سے آف بریک کراچی
    اسد شفیق دائیں ہاتھ سے – کراچی
    مصباح الحق دائیں ہاتھ سے – کراچی
    آل راؤنڈر
    شاہد آفریدی دائیں ہاتھ سے میڈیم , لیگ بریک گوگلی کراچی
    عبدالرزاق دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم لاہور
    سہیل تنویر بائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ راولپنڈی
    حماد اعظم دائیں ہاتھ سے میڈیم فاسٹ اٹک
    فاسٹ گیند باز
    سہیل تنویر بائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم راولپنڈی
    اعزاز چیمہ دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم سرگودھا
    محمد سمیع دائیں ہاتھ سے فاسٹ کراچی
    عمر گل دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم پشاور
    افتخار انجم دائیں ہاتھ سے میڈیم اسلام آباد
    وہاب ریاض بائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم لاہور
    سپن گیند باز
    سعید اجمل دائیں ہاتھ سے آپ بریک فیصل آباد
    عبدالرحمان بائیں ہاتھ سے سلو لیفٹ آرم آرتھاڈاخس سیالکوٹ


    ٹیم کے شیدائی فین

    عبدالجلیل جو پاکستان میں چاچا کرکٹ کے نام سے مشہور ہیں ، ہر جگہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افضائی کے لیے میدان میں موجود ہوتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ان کو ماہانہ دس ہزار روپیہ دیتا ہے۔ وہ سال 1969 سے ٹیم کے ساتھ ہیں۔

    عملہ

    تربیتی عملہ

    مرکزی تربیت کار: آسٹریلیاڈیوڈ واٹمور
    تربیت کار بلے بازی: پاکستان جاوید میانداد
    تربیت کار گیند بازی: پاکستان محمد اکرم
    تربیت کار فیلڈنگ:  انگلستان جولین فاؤنٹین
    معالج طبیعی:  جنوبی افریقہاینڈریو لیپس


    انتظامی عملہ

    ٹیم مینیجر: نوید اکرم چیمہ
    سیکورٹی مینیجر: کرنل (ر) وسیم احمد
    تجزیہ کار: عمر فاروق


--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment