Thursday, December 20, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Wake Up Pakistan...



آج اسلامی جمہوریہ پاکستان کی آذادی ہو یا ١٩٦٥ کی جنگ پختون عوام کی قربانیوں کو بھلا کر کیوں ان کے خون کی ساتھ ہولی کھیلی جا رہی ہیں ؟؟؟
اخیر کیا وجہ ہے کہ افواج پاکستان کو ایک سازش کے تحت پاکستان کے اپنے ہی قبائلی مجاہدوں سے لڑوا دیا گیا ؟؟؟
آج کل پختونوں کا یہ صورت حال کیوں ہو گیا ؟؟؟ کیوں پختونوں پر دہشت گردی کا لیبل چسبا دیا گیا ؟؟؟
آخیر کیوں پاکستان کے مستقبل اور بقا کی علامت کشمیر کیس کو انٹرنیشنل پلیئر ز کے اشاروں پر رول بیک کرتے ہوئے تحریک آزادی کشمیر کے مجاہدین کو "بنیادپرست اور اسلامی دہشت گرد "جیسے عنوان دے دیئے گئے؟؟؟
پاکستان میں بد قسمتی سے ڈکٹیٹروں نے مغربی مفادات کا تحفظ کیا اور ان کے مقصد کو آگے بڑھایا۔ اور یہی وجہ ہے کہ موجودہ سیاسی پارٹیاں بھی اسی کلچر کا حصہ بن گئیں اور وہ بھی عوامی رائے پر مغربی رائے کو فوقیت دیتی ہیں لیکن بےوقوفی کی حد تک سادہ لوح قوم یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ دشمن کا کام تو یہی ہے کہ وہ ہمیں تقسیم درتقسیم کے عمل سے گزار کر اس حد کمزور کردے کہ ہم اپنا دفاع کرنے کے بھی قابل نہ رہیں یہی وجہ ہیں کہ آج پختون قوم کو ختم کیا جا رہا ہیں.
عسکری زمہ دار اور پشتون سیاسی و قبائلی شخصیات ان سب نے اس بحران کا حل نکالنا ہے ، الزام ، فتوے اور شکوے بہت ہو چکے ، اب سنجیدگی کی ضرورت ہے
https://fbcdn-sphotos-h-a.akamaihd.net/hphotos-ak-prn1/12550_10151303478664417_92112616_n.jpg

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan


Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment