Tuesday, December 18, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ بھائی جان، مہربان، قدردان۔۔۔۔۔ایک اور انقلاب آیا چاہتا ہے


((وَاِنَّ مِمَّا اَتَخَوَّفُ عَلٰی اُمَّتِیْ اَئِمَّة مُضِلِّیْنَ))[1]
''مجھے سب سے زیادہ خوف اپنی امت کے بارے میں گمراہ کرنے والے قائدین سے ہے''۔
''حضرت ابو ذر غفاری �نے فرمایا کہ میں رسول اللہﷺکے ساتھ جارہا تھا کہ آپ ﷺنے فرمایا :''اپنی امت کے اوپر دجال کے علاوہ ایک اور چیز سے ڈرتا ہوں ۔آپﷺ نے یہ بات تین دفعہ دہرائی ۔میں نے پوچھا کہ یا رسول اللہ!دجال کے علاوہ وہ کون سی چیز ہے جس کے تعلق سے اپنی امت کے بارے میں آپ ڈرتے ہیں ۔آپ ﷺ نے فرمای
ا: ''آئمة المضلّین''گمراہ کرنے والے قائدین۔'' 
''میں اپنی امت کے بارے میں جس چیز سے سب سے زیادہ ڈرتا ہوں وہ گمراہ کرنے والے قائدین ہیں ''۔

بھائی جان، مہربان، قدردان۔۔۔۔۔ایک اور انقلاب آیا چاہتا ہے

منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری صاحب 23 تاریخ کو ڈھولک کی تھاپ پر، کینیڈا، امریکا و برطانیہ سے امپورٹڈ انقلاب کا ایک نادر نسخہ لے کر تشریف لا رہے ہیں.

ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے فرمایا ہے کہ۔ "مَیں انتخابی سیاست کا حِصّہ نہیں بنوں گا' لیکن موجودہ نظام کو تبدیل کرنے کے لئے آئینی راستہ دکھاؤں گا"۔ ڈاکٹر صاحب نے وضاحت نہیں کی کہ دس سال
وطن سے دُور رہ کر پاکستان کا موجودہ نظام تبدیل کرنے کے لئے اُن سے کِس شخص ادارے یا قوّت نے درخواست کی ہے؟ یا وہ از خود"قوم کے وسیع تر مفاد ''میں،'راہ ِاللہ' یہ کارِ خیر انجام دینا چاہتے ہیں؟

ڈاکٹر صاحب فرماتے ہیں کہ ۔" مَیں نے پارلیمنٹ چھوڑی ہے ۔ پاکستان نہیں چھوڑا ۔ " میری قبر پاکستان میں ہی بنے گی" ۔ میری دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ طاہر القادری صاحب کی عُمر دراز کردیں! ۔۔ اُن کی درازی عُمر کے لئے دُعاؤں کی اشد ضرورت ہے کہ خود ڈاکٹر صاحب 1993ءمیں فرما چُکے ہیں کہ " مجھے خواب میں سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے بشارت دی ہے کہ میری عُمر آپ کی عُمر کے برابر (یعنی) 63 سال ہو گی"۔

طاہر القادری صاحب کی تاریخ پیدائش 19 فروری 1951ء ہے۔ 23 دسمبر 2012ءکو جب وطن واپس آئیں گے تو اُن کی عُمر 61 سال' 10 ماہ اور 4 دِن ہو جائے گی۔ یعنی بقول ڈاکٹر صاحب اُن کی عُمر صِرف ایک سال ایک ماہ اور 26 دِن رہ جائے گی۔ اگر سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ڈاکٹر صاحب کو عُمر میں توسیع کی نئی بشارت دی گئی ہے تو الگ بات ہے اور باعثِ اطمینان بھی، لیکن اگر سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے نئی بشارت نہیں دی گئی اور ڈاکٹر صاحب کی عُمر 63 سال ہی مقرر ہے تو میرا مخلصانہ مشورہ انھیں یہ ہے کہ یا تو کوئی "فاسٹ ٹریک" قسم کا انقلاب لے آئیں، ٹائم بہت کم ہے، یا ایسا کریں مہربانی کریں اور ادھر کینیڈا میں ہی کوئی چھوٹا موٹا انقلاب انقلاب کھیل لیں، طبیعت بشاش ہو جائے گی۔ یہ قوم ابھی انقلاب کے لیے تیار نہی ہے۔ اگر انقلاب بہت جلدی میں بھاگتا ہوا بھی آ گیا تو ابھی اس کا سانس بھی بحال نہی ہوا ہو گا کہ ہمیں آپ جیسے "قابل" وزیراعظم اور "قائد انقلاب" کی جدائی برداشت کرنا ہو گی۔ پھر کون سمبھالے گا ملک کو؟

ارے قادری صاحب ضد نہ کریں، مان جائیں اور "اس ادارے" سے معذرت کر لیں جس نے آپ کو انقلاب کی دعوت دی ہے۔ اور اپنا آخری سال خوب جم کے الله الله کریں، کوئی چلے شلے کاٹیں اور قوم کے لیے دعائیں کریں۔

--


--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

M Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan


Email@            shoaib.tanoli@gmail.com
Cell #               
+92-300-2591223

Facebook :           https://www.facebook.com/mtanoli

Twitter:                  tanolishoaib

Skype:                     shoaib.tanoli2

Linkedn:             http://www.linkedin.com/profile/view?id=60781943&trk=tab_pro


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com


--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment