Saturday, May 11, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ لو جی میں تو ووٹ ڈال آیا .....



Alhamdulillah Ihave Casted

 My Vote for Naya Pakistan

 In-sha-Allah .
























کراچی کے اندر کیبل بند کروائی جا رہی ہے  کی طرف سے .... MQM

میں اپنے حلقہ NA-241 اور PS- 93 پر لوگوں کا رش دیکھ رہا ہوں .....

اس حلقے میں پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن اس حلقے میں بہت مضبوط لگ رہی ہے .....

١٠٠ فیصد لوگ گھروں سے نکل آے ہیں ..........





اہل کراچی اپنا ووٹ کاسٹ کریں آج کے دن تمام خوف اور دہشت کو 

شکست دیں اور صیح لوگوں کا انتخاب کریں جو کراچی کا امن اور 

خوشحالی کا شہر بنا دیں اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کریں تاکہ کوئی اور 

ووٹ نہ کاسٹ کر سکے آپ کا ۔ ۔ ۔

خود بھی جاگیں لوگوں کو بھی جگائیں
-- 




آج 11 مئی 2013 ہے۔ اسلام آباد کی خنک فضا میں ایک عجیب سے 

خاموشی طاری ہے۔ ایک ایسی خاموشی جو طوفان کا پتہ دیتی ہے۔


تو اٹھو انسانوں کے سمندر ! جاگو یہ وہی صبح ہے جس کا انتظار تھا۔


اٹھو اپنے ووٹ کی صرف ایک گواہی سے ظلم کی ہر زنجیر توڑ ڈالو۔ 

دہشت گردی، مہنگائی، لاقانونیت، لوڈ شیڈنگ، اقربا پروری، نا انصافی، 

جہالت کے اندھیرے اور ان جسیے لاتعداد مسائل کے خلاف ووٹ ڈالو۔




اٹھو اور اتنے ووٹ ڈالو کہ کل صبح کوئی فیض یہ پھر لکھنے پر مجبور 

نہ ہو جائے۔


یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر


وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں


14 اگست 1947 کی پو پھٹی تو فیض نے لکھا :



یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر


وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں


یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر


چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں


فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل


کہیں تو ہوگا شبِ سست موج کا ساحل


کہیں تو جاکے رکے گا سفینہء غمِ دل




http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment