Thursday, May 16, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ عمران خان | نواز شریف اور الطاف حسین کا فرق ...


عمران خان | نواز شریف اور الطاف حسین کا فرق ...

عمران خان صاحب نے پوری الیکشن مہم کے دوران جس طرح بلے سے شریف برادران کی کٹ لگائی ... اگر اس کا ایک فیصد بھی کراچی کی نیپا چورنگی پر کھڑے ہو کر الطاف حسین کے بارے میں کہا جاتا تو شاید آج شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے چیئرمین ہوتے...!!!

پنجاب میں کہیں بھی عمران خان صاحب کی ریلی پر فائرنگ تو دور کی بات پتھراؤ تک نہیں ہوا...منہ کی فائرنگ کا جواب منہ کی فائرنگ سے ہی دیا گیا...پنجاب کی عوام نے عمران خان کو ٹھیک ٹھاک ووٹ بھی دیا ... لیکن جواب میں یہ نہیں کہا گیا کہ پنجاب کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے یا ہمارے ووٹ بنک پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے ... وغیرہ وغیرہ ....
دوسری طرف الطاف حسین صاحب کا رویہ ہے، "پنجاب کی نمائندہ جماعت مسلم لیگ نون" ... ورلڈ کلاس دھاندلی کر کے ورلڈ ریکارڈ کامیابیاں اور پھر رونا کہ ہم کو دیوار سے مت لاگو...ہمارے منڈیٹ پر ڈاکے مت ڈالو....اور ایسے ہی بےشمار اقوال زریں .... ادھر نواز شریف کی پہلی تقریر میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی باتیں اور پھر عمران خان صاحب کی عیادت....

سیاست اور فاشزم میں فرق ضروری ہے ...!!
-- 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment