Thursday, May 16, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█



سڑک کے دوسری طرف اکسیڈنٹ کی آواز سنتے ہی میں اس طرف دوڑا

 . خون سے لت پٹ جوان . بس سے ٹکر لگنے کے بعد سڑک پر گرا تھا

 اور بس ڈرائیور کو گالیاں اور دھمکیاں دیے جا رہا تھا .


تیری ماں کو .. تیری بہن کو .... میں تمہیں نہیں چھوڑونگا .. میں تمہاری 

جان لے لونگا .. تمہاری سانس کھینچ لونگا . آج تم اپنے گھر نہیں پہنچ پاؤ 


گے ......تمہیں میرا پتا نہیں کہ میں کون ہوں ..........


میں نے جوان کو سہارا دیتے ہوۓ بٹھایا اور اس سے کہا کہ گالیاں اور 

دھمکیاں دینی بند کرو اپنی ٹانگ کی طرف دیکھو .. ٹانگ کی ٹوٹی ہڈی 

صاف دکھائی دے رہی تھی جو گوشت سے باہر نکل چکی تھی .

لڑکے نے جیسے ہی اپنی ٹانگ کی طرف دیکھا تو کامپتی آواز میں بولا 

... بھائی جان میں بچ جاؤنگا نا .. میں بچ جاؤنگا بھائی .. بس یہ دو کلمات 

تھے جو اس کے منہ سے نکلے اور وہ بے ہوش ہو گیا .

اتنے میں ایمبولینس آئی اور اس کو ہسپتال لے گی .

میں وہاں کھڑا سوچتا رہا کہ وہ انسان جو ابھی گالیاں دے رہا تھا . جو جان 

لینے کی بات کر رہا تھا پتا نہیں اس نے حود بچنا ہے کہ نہیں . جو سانس 

کھنچ لینے کی بات کر رہا تھا اسے اگلا سانس آنا بھی ہے کہ نہیں .. جو 

گھر نا پہنچنے کی دھمکی دے رہا تھا وہ حود گھر پہنچے گا کہ نہیں .. 

انسان جو اپنے آپ کو پہاڑ جیسا بلند اور مضبوط سمجھتا ہے دار اصل وہ 

ذرے سے بھی چھوٹا اور پانی کے بلبلے سے بی کمزور ہے .


(سہیل رضا ڈوڈھی کی زیر طبا عت کتاب "دو لمحے کی زندگی" سے اقتباس )

-- 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment