Tuesday, August 13, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ************ 14 اگست ***********


************ 14 اگست ***********

پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا کیونکہ یہاں 90٪ سے زیادہ مسلمان ہیں ۔پاکستان بنانے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ یہاں صرف مسلمان ہی رہ سکتے ہیں۔ نہیں بلکہ آزادی کے ساتھ اپنی عبادات کر سکیں۔ جاہے وہ مسلمان ہو، عیسائی ہو ہندو یا کسی بھی مذہب کا پیروکار ہو۔پاکستان میں بہت سی اقلیتیں بھی آباد ہیں۔ ہم پر انکے حقوق کا خیال رکھنا فرض ہے ، اسلام نے کسی غیر مسلم کے ساتھ زیادتی کو حرام اور گناہ قرار دیا ہے .
ہمارے ملکی حالات ہی خراب رہتے ہیں اس لیے ہم مسلمانوں میں صبر ختم ہو چکا ہے ۔لوگ زیادہ تر چڑ چڑے ہو گئے ہیں ۔ حلانکہ اسلام نے غیر مسلم کے ساتھ مساوی برتاو کا حکم دیتا ہے ۔
جو یہاں غیر مسلم ہیں وہ بھی سچے پاکستانی ہیں ۔ اس لیے ہمیں بھی ان کا خیال رکھنا چاہیے۔ مسلمان تو وہ تھے جنکے اخلاق کو دیکھ کر غیر مسلم ، مسلمان ہو جایا کرتے تھے۔ ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے ۔ ہماری لڑائی بیرونی اقوام سے ہو سکتی ہے ۔ لیکن اپنے ہی ملک کے غیر مسلموں کے ساتھ نہیں۔ یہ وہی غیر مسلم ہیں جنہوں نے قراں کی شہادت اور حضرت محمد ﷺ کی گستاخی پر ہمارے شانا بشانا کھڑے ہو کر احتجاج بلند کیا تھا۔کڑے وقت میں پاکستان کا ساتھ نہیں چھوڑتے کیوں کہ ان کو بھی پتا ہے یہی ہمارا ملک ہے ۔ ان کی حب الوطنی پر شک کرنا بلکل غلط ہے ۔ہم سب کو چاہیے ایسے کام نا کریں جس سے دوسروں کے دل مجروح ہوں ۔
ایک بات تو طے ہے ۔ پاکستان میں مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کو لڑانے کی بہت کوشش کی جاتی رہی۔ ان میں کچھ غیر ملکی این جی اوز شامل ہیں۔ حلانکہ نا اسلام میں ایسی کوئی بات ہے نا پاکستان کے آئین میں ، اس لیے اخلاق سے دل جیتے جا سکتے ہیں ۔ پاکستان سب کا ہے، بلوچ سندھی پٹھان مہاجر پنجابی اور مسلم عیسائی ہندو سکھ بوہری ۔۔۔۔
آپس میں اتحاد قائم کرنا چاہیے۔ پھر ہم ایک قوم بن سکتے ہیں ۔ یہ وہی مُکؑا بن جائے گا جو لیاقت علی خان نے بھارت کو دکھایا تھا، اس لیے وہ 1948 میں جنگ کرنے سے باز رہا۔ حلانکہ اس وقت پاکستان کے پاس 1 ٹینک تھا اور 3 دن کی خوراک۔
اللہ پاکستان میں سلامتی برقرار رکھے اور غصے کے بجائے جوش عطا کرے، ایک دوسرے کی خدمت کا، بھروسے کا، عدنان
پاکستان زندہ آباد ۔۔۔پاکستانی پائیندہ آباد
-- 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment