Tuesday, August 20, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته + صبح بخير پاکستان ♥♥



ﺑِﺴْﻢِِ ﺍللہِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴْﻢ° ... ﺷﺮﻭﻉ ﺍللہ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺑﮍﺍ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺭﺣﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ۔۔ یااللہ تیرا شکر ھے کہ تو نے مجھے کالی رات کے اندھیرے سے نکال کر ایک اور روشن صبح عطا فرمائی ۔۔ مولا تو بڑا رحیم اور کریم ہے ۔۔ مجھے آج سارا دن گناہوں سے محفوظ فرما دے ۔۔ اے رحمان و رحیم ! تو میری مدد فرما ۔۔۔ تجھ سے بہتر کوئی مدد گار نہیں ۔۔۔۔ تو میری حفاظت فرما تجھ سے بہتر کوئی محافظ نہیں ۔۔۔۔ تو مجھے راستہ دکھا ۔۔۔۔ تجھ سے بہتر کوئی رہنما نہیں ۔۔۔۔ قیامت کے دن میرا پردہ رکھ کہ تجھ سے بہتر کوئی رازدار نہیں ۔۔۔۔۔ یہ دعا میرے لئے، میرے خاندان، دوست احباب اور تمام مسلمانوں کے حق میں قبول فرمالے بیشک تجھ سے بہتر کوئی سننے والا نہیں ۔۔۔۔۔ آمین یارب العالمین ۔۔۔۔ 
اللہ ربُ العزت !! ہمارے مُلک کو امن و سُکون کا گہوارہ بنادے ۔۔ اور وُہ لوگ جو پاکستان کو تباہ کرنے کے درپے ہیں ۔۔ چاہے وُہ کسی بیرون مُلک/ اندرون مُلک سے ہو ۔۔ چاہے وہ کسی بھی محکمے سے تعلق رکھتے ہو ۔۔ چاہے وہ سیاست میں کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہو ۔۔ چاہے وہ کسی بھی شکل میں ہمارے معاشرے میں موجود ہو ۔۔ اے اللہ اے اللہ ! اُن کو نیست و نابود کردے ۔۔ جس نے ہمارے پاکستان کو خون میں رنگ دیا ہے ۔۔ اے اللہ رُب العزت !! اُن کو رہتی دُنیا کیلئے مثال بنادے ۔۔ اے اللہ اے اللہ ! پاکستان میں موجود تمام کلمہ گو بھائیوں کی مدد فرما ۔۔ سب کے قرض چُکھتا کرنے میں مدد فرما ۔۔ بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما ۔۔ بے روزگاروں کو روزگار عطا فرما ۔۔ آمین ثُم آمین یا رب العالمین .... السلام عليكم ورحمة الله وبركاته + صبح بخير پاکستان ♥♥
-- 




پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ہمسایہ ملک انڈیا نے اپنی آبدوز جلا 

کر آتش بازی کا خصوصی اہتمام کیا ۔۔ ممبئی ساحل پر دور دور سے

 آسمان کو چھوتے شعلے نظر آتے رہیں ۔۔ ہتھیار رکھنا یا ہتھیار سنبھالنا یا

 ان کا استعمال ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔۔ جس طرح انڈیا کے میزائل

 تجربے ناکام ہوتے ہیں ۔۔ اس سے لگتا ہے ۔۔ اگر خدا نخواستہ جنگ چھڑ

 گئی ۔۔ تو تمام میزائل انڈیا کی غریب عوام کو ہی نشانہ بنائیںگے ۔۔ 


انڈین عوام کو چاہیئے ۔۔ وہ اپنے حکمرانوں سے مطالبہ کریں ۔۔ یہ

 خطرناک ہتھیار کسی اور ملک کو بیچ کر اپنے معاشی حالات کو درست

 کرے ۔۔ تاکہ ایک تو غربت کی اتھاہ پستیوں میں گزر بسر کرنے والی

 عوام کچھ سکھ کا سانس لے سکے ۔۔ دوسرا اتنے خطرناک ہتھیاروں کی

 

تباہ کاری سے غریب عوام بچ سکیں ۔۔ یہ ایک دردناک حقیقت ہے کہ


 صومالیہ کے بعد سب سے زیادہ غربت اور بدحالی کا شکار بھارت جنگی



پاگل پن میں مبتلا ہے ۔۔ اس کی تمام تر خوشحالی اور عیش و عشرت

 صرف فلموں اور ڈراموں کی حد تک ہے ۔۔ ورنہ فٹ پاتھوں پر عمریں

 بسر کرنے والے اور کوڑے کے ڈھیروں سے کھانا تلاش کرنے والے

 انسانوں کی تعداد کروڑوں تک پہنچ چکی ہے ۔۔ اپنے عوام کی نظریں ان

 کی بدحالی سے ہٹانے کے لئے آئے دن کسی نا کسی ہمسائے سے پنگے

 بازی کرتا رہتا ہے ۔۔ بھارت کو یاد رکھنا چاہیئے ۔۔ پاکستان کے تحمل کو


 اور امن پسندی کی خواہش کو بزدلی مت سمجھے ۔۔ ایسا نہ ہو کہ اس کی

 کسی ایڈونچر کی خواہش اس کو درجنوں ٹکڑوں میں تقسیم کر دے ۔۔ 






http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.

No comments:

Post a Comment