Tuesday, July 29, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ تمام امت مسلمہ کو عید مبارکEid Mubarak Pakistan


تمام امت مسلمہ کو عید مبارک


السلامُ علیکم! میری طرف سے آپ سب کو اور آپ کی فیملیز کو عید مبارک.. اللہ کرے ملک پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے اور خوشیوں کا گھر بن جائے. آمین

آپ سب سے التماس ہے کہ آج کے دن خاص طور پر پاکستان میں امن و امان اور اس کی سربلندی کےلئے خصوصی دعا کیجئے گا.اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں 

رکھے. 


، میری، اور تمام پاکستانیوں کی طرف سے دلی عید مبارک- میں اللہ تعالّی سے دعا گو ہوں کہ یہ عید ہم سب کے لئے اور خصوصاّ ہمارے پیارے جان سے بھی پیارے پاکستان کے لئے خوشیوں، کامیابیوں، کامرانیوں اور ترقیوں کی نوید لے کر آیے- اللہ تعالّی ہم سب کا حامی و ناصر ہو- آمین- ثمہ آمین -



رفتہ رفتہ ضبط کے بندھن اب ٹوٹنے لگے ہیں
دامن امید کے ہاتھوں سے اپنےچھوٹنے لگے ہیں
دل پہ پتھر رکھ کے کیسے کہوں عید مبارک کسی کو
جب میرے اپنے ہی یاسر گھر میرا لوٹنے لگے ہیں


 

 

 

"پرور دگار! عید سعید فطر کو ہمارے لئے واقعی عید قرار دے

 

ایسی عید جو ہمارے وجود کی بارگاہ الہی میں بازگشت کی نوید لے کر آئے

 

وہ عید کے جس کے بعد ہم دوبارہ گناہوں کی طرف نہ پلٹیں

 

پروردگار ! ہمیں عید سعید کی برکتوں کے سایہ میں اس قابل بنا کہ ہمارا آنے والا ہر دن عید قرار پائے ۔

 

آمین یا رب العالمین

 


 

میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے

جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے

 

Regards,

 

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

 

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib

 

 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

 

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

 

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment