Wednesday, July 23, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ عوام اس جمہوریت سے مطمئن نہیں


 یہ کیسی عجیب بات ہے کہ پرویز مشرف کی فوجی حکومت کو رخصت ہوئے بھی چھ سال سے زائد گزر چکے ہیں۔ اس عرصہ میں پہلے پیپلز پارٹی کی سول حکومت 5سال گزار گئی اور اب موجودہ حکومت کو بھی سوا سال ہو رہا ہے۔ لیکن اب بھی فوجی بغاوت کے خطرات منڈلا رہے ہیں آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
 
 صرف ایک ہی بات سمجھ میں آتی ہے کہ عوام کی اکثریت اس جمہوریت سے مطمئن نہیں ہے۔ اس میں قصور حکمرانوں کا ہے جو کسی بہتری کی آس نہیں دلاسکے۔
 
عام لوگوں کو اس سے غرض نہیں کہ طرز حکومت کیا ہے۔ پھر جب یہ صورتحال ہو تو فوجی بغاوت یا اسلحہ کے زورپر اقتدار پر قبضہ کرنے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
 
 طالع آزما بھی اس وقت کا انتظار کرتے ہیں جب حبس اتنا بڑھ جائے کہ لوگ لو کی دعا کرنے لگیں
 
 اور پھر وہ نجات دہندہ بن کر سامنے آتے ہیں لیکن پاکستان پر فوجی حکومتوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو آمر ملک کو مزید اندھیروں میں ڈال کر چلے گئے۔
 
 ن لیگ کی حکومت اپنا ایسا کوئی کارنامہ بیان نہیں کرسکتی' جس سے عوام کو فائدہ پہنچا ہو۔ ایسی صورت حال میں جب عوام مایوس ہیں اور ایک بار پھر کچھ لوگوں کو فوجی بوٹوں کی آہٹ سنائی دے رہی ہے۔
 
کینیڈا کے ایک شہری شیخ الاسلام کا طرہ سجائے انقلاب کے نعرے لگا رہے ہیں اور حکمرانوں کو جیل میں ڈالنے کے دعوے کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ انقلاب برپا کیے بغیر واپس جانیوالے نہیں۔ ملک میں ایک مثبت انقلاب کی ضرورت تو ہے لیکن شیخ السلام کی چیخ پکار یا عمران خان کے ملین مارچ کا فائدہ کسی اور کو پہنچ سکتا ہے۔
 
 صورت حال خطرناک ہے۔
 
 ایسے میں تمام معقول سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر ایسی راہ نکالنی چاہیئے جس سے ایک طرف تو ممکنہ فوجی بغاوت کا خدشہ دور ہو' دوسری طرف حکومت پر بھی زور دیا جائے کہ وہ اپنی آئینی مدت پوری کرنے کیلئے
 
 اپنی خرابیوں کو دور کرے اور عوام کی حالت بہتر بنانے پر توجہ دے۔

     






 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan


Regards,


Muhammad Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan

Cell #     +92-300-2591223


Facebook    www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:       tanolishoaib

Skype:        tanolishoaib



ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment