Friday, December 12, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ "محبت کی شادی"


"محبت کی شادی"

سوال :
--------

سر مجھے آپ کی ایڈوائس چا ھئے۔ میں ایک لڑکے سے شادی 


کرنا جاہتی ھوں۔ لیکن میرے گھر والے اس شادی کی اجازت نہیں 


دے رہے۔ لڑکا میری یونیورسٹی کا ہے جس سے 6 سال کا رشتہ 


ہے۔ اور ہم نے ایک ساتھہ ایم ایس سی (MSC) کیا تھا۔ اسے چھوڑ 


نہیں سکتی۔ وہ شیعہ ہےاور ہم سنی ہیں۔ میں نے ہر طرح کوشش 


کر لی لیکن میرے Parents مان نہیں رہے۔۔ اور میری شادی میرے 

کزن سے کروانا چاھتے ہیں۔۔میں نے سوچا ہے کے اب اپنا گھر 

چھوڑ 

کر اس لڑکے کے سا تھ کہیں چلی جاؤں گی۔۔کیا میرا یہ کام ٹھیک 

ہو گا؟؟ ۔۔۔۔ پلیز مجھے مذہبی لیکچر نہ دیجئیے گا ۔۔کیونکہ میرا اور 

اس کا مذہب (Individual Matter) ہے مجھے بتایئں میں اپنا گھر 

چھوڑ دوں؟؟

جواب:

--------

بلا تمہید.

آپ نے بتایا کہ آپ ایم ایس سی کر چکی ہیں تو غالباً آپ کی عمر 

کوئی پچیس یا چھبیس برس کے قریب ہوگی.


صرف ایک ہی بات کروں گا، فیصلہ آپ کی صوابدید ہی پر ہے.

اگر پچیس سال کی عمر تک کئ خونی رشتوں سے جڑا رہنے کے 

بعد اگر آپ ان ماں باپ اور بہن بھائی کو دغا دے سکتی ہیں تو اپنے 

آنے والے کل سے کوئی بعید نہ رکھئے گا. یہ مکافاتِ عمل کی دنیا 

ہے. اور بعض وقت تو نتائج ہاتھ کے ہاتھ سامنے آجاتے ہیں. 


آپ نے کہا کہ آپ اسے چھوڑ نہیں سکتیں. کیونکہ وہ چھ سال سے 

آپ کے ساتھ ہے. یعنی آپ اگر اسے چھوڑ دیں تو آپ دغاباز یا بے 

وفا 

کہلائیں گی ؟؟


میرے خیال میں ایک غیر انسان جس کا تعلق آپ سے صرف چھ 

سال کا ہے اس سے بے وفائی کرنا اور پچیس برسوں کے ماں باپ 

سے تعلق وفا کرنا کوئی برا سودا نہیں ہے. 


شادی سے پہلے پیار محبت کے چکروں میں پڑنے سے اسی لئے 

منع کیا گیا ہے کہ آپ اپنی ساری محبتیں اس کیلئے بچا کے رکھیں 


جو اسکا حلال رشتے سے جائز حقدار ہے اور جس معاشرے میں 

ہم 

لوگ رهتے ہیں وہاں ایسی شادیاں آسانی سے قبول بھی نہیں 

کی 

جاتی اسلئے وقتی جذبوں کے بہاؤ میں آکر آپ کوئی غلط قدم اٹھا 

کر اپنے والدین کی عزت داغدار مت کرنا! 
.


آگے اب آپ کا فیصلہ ہے کہ آپ کونسا وعدہ وفا کرنے کے لیے 

چنتی 

ہیں.

وہ جو آپ نے چھ سال پہلے کسی اجنبی شخص سے کیا تھا؟؟؟

یا وہ جسے آپ نے اپنے پیدا ہونے سے قبل والدین سے بطنِ مادر 

میں کیا تھا ؟؟؟؟


اللہ نگہبان___!!!!

-- 

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

 

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment