Friday, December 19, 2014

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کرو گے کس بات پر ختم کرو گے ؟ ؟


کرو گے کس بات پر ختم کرو گے ؟ ؟ سردیوں کی ٹھنڈی صبح میں کسی نے ضد بھی تو کی
ہو گی ۔۔۔ ماں ! میں نے آج سکول نہیں جانا ۔۔ میرا دل ڈر رہا ہے ۔۔ کسی نے
کہا ہو گا ماں ۔۔ ایسا لگ رہا ہے کہ آج دن بہت بڑا ہو جائے گا۔۔ دھڑکن سی
رُکتی محسوس ہو رہی کیا لکھو گے ۔
کیا کہو گے ۔ کس بات سے شروع کرو گےہے۔ کسی نے کہا ہو گا ابو۔۔ میرے نے
سارا کام کیا ہے آج مجھے چاکلیٹ لے کر دینی ہے ۔ کسی نے بوچھا ہو گا ۔۔۔
بہن ! تم مجھے ڈانٹ رہی ہو اگر میں شام کو واپس نہ آیا تو۔۔ اور بہن کا
جواب ضرور ہو گا کہ بُری بات نہیں کہتے ہوتے جاؤ سکول۔
پھر
کیا ناشتہ طلب کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ ۔۔ آخری ناشتہ ۔۔ آخری لُقمہ ۔۔
کیسے حلق سے اُترا ہوگا ۔۔ کانپتے ہوئے سرد ہاتھوں میں نوالہ ۔۔ آنکھوں میں
واپسی کی اُمید ۔ ٹھٹھرتی ہوئی فرمائش۔۔ لبوں پر جملہ ۔ دیر ہو رہی ہے
جلدی کھا لو ۔۔۔ دیر ہو رہی ہے جلدی نکلو۔۔۔ دیر ہو رہی ہے ابو باہر کھڑے
ہیں۔۔۔
ہاں
اب دیر ہی ہو گئی۔۔ کون لوٹنے میں دیر کر رہا ہے ۔ بچہ گھر کیوں نہیں آیا
پتا کرو؟ کہیں دوستوں کے ساتھ کھیلنے نہ چلا گیا ہو؟ کہیں وہ انتظار نہ کر
رہا ہو جلدی جاؤ ؟ میرے بیٹے نے تو صبح ناشتہ بھی نہیں کیا۔۔۔ الٰہی شام ہو
گئی ہے بچے کی حفاظت فرمانا ۔ کتنا درد ناک دن تھا۔ کتنا سفاک دن تھا ۔۔
ہائے ہائے افسوس۔ میرے بچے نے پانی مانگا ہو گا۔ میرے بچے نے مجھے پُکارا
ہو گا۔ اُس کمینے کے ہاتھ پاؤں جوڑے ہوں گے ۔ میری گھر میں ماں منتظر۔۔۔۔
میرے گھر میں بہن اکیلی ۔۔۔ میں نے کسی کو ساتھ لے کر جانا ہے ۔۔۔ مجھے تم
چھوڑ دو۔ معاف کر دو ۔۔ کوئی غلطی ہو گئی ہے تو بخش دو۔۔ رحم کرو۔ ۔۔
سکتے
میں کتنی مائیں ، بہنیں گری ہوں گی جب سکول کی خبر سُنی ہو گی۔ کتنے باپ
گش کھا کر گر پڑے ہوں گے ۔ کتنے دروازے کھلے چھوڑ کر سڑکوں پر دوڑے ہوں گے ۔
لاشہ دیکھا ہوگا تو کیا بیتی ہو گی ۔ بے دردو ۔۔ ظالمو۔۔۔ تمہارے ہاتھ
نہیں کانپے میرے بچے کا سینہ چھلنی کرتے ؟؟ یہ پڑا ہے لاشہ اور مارو۔۔ شہید
کرو ۔۔ لہو نکال دو سارا۔۔۔ شہید ہے ۔ زندہ ہے مجھے فخر ہے ۔ میں نہیں
روتی ۔ میں نہیں روتا۔۔۔ مجھے کوئی سوگ نہیں ۔ مجھے کوئی دُکھ نہیں رنج
نہیں ۔ شہید ہو گیا۔ اللہ نے رُتبہ دیا۔ شان دی ۔ سوگ کیسا۔۔۔
کیا
لکھوں ۔۔ بس اللہ پاک ان شہیدوں کے صدقے میری بخشش فرمائے ۔ میرے ان
آنسوؤں کی لاج رکھے روزِ قیامت میرا ان شہیدوں کے گروہ میں نام لکھ دے ۔
آمین \+

-- 

Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Skype:    tanolishoaib

Long Live Pakistan

Heaven on Earth

Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan. 
Pakistan Zindabad!

 

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE 

E Mail: 
shoaib.tanoli@gmail.com


--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment