Thursday, April 25, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ PAK PAK Pakistan


میرا ووٹ ۔۔۔ صرف میری گلی کی نالی ۔۔ بنوانے یا محلے کی گلی پکی کرنے کے لئے نہیں ہوگا ۔۔۔ یہ دو دو ٹکے کے کام جو ویسے بھی ہمارے ٹیکس سے ہوتے ہیں ۔۔۔ اس کاموں کے لئے نہیں ہو گا ۔۔۔ اس دفعہ ہم آپنے آپ کو اتنا سستا نہیں بکنے دیں گے ۔۔۔۔ میرا ووٹ پورے پاکستان کی بقاء اور دین اسلام کی سر بلندی کے لئے ہو گا ۔۔۔ انشاء اللہ ۔۔۔ برائے کرم نیک اور صالح قیادت کو سامنے لاوُ ۔ پرانے چور اور ڈاکو سیاست دانوں کو اس دفعہ مسترد کر دو 



65 سال کی خاموشی کافی تھی ۔۔ 

اب آگے بڑھو اور خاموشی کا بائیکاٹ کرلو ۔۔

 اور ہر ظُلم کے خلاف آواز اُٹھا لو ۔

 ہر ظالم کا راستہ روکو ۔۔ ہر ظالم کو روکو ۔۔

 اور ہر مظلوم کے سر پر ہاتھ رکھ لو ۔۔ 

اور بتادو دھرتی ماں کے ساتھ ظُلم کرنے

 والے دلالو کو ۔۔ کہ اور نہیں اب بس س

 س س س س س س !!! 

اللہ ربُ العِزت ہمارے وطن کو تُو ہی بچالے

 ۔ آمین ثُم آمین یا رب العالمین ٭٭٭

-- 


ایسے لوگ ایک مضبوط معاشرے کی بُنیاد رکھتے ہیں ۔۔ پپو بھائی !! پوری قوم آپ پر فخر کرتی ہے ۔۔ اور آپ کو سلام پیش کرتی ہے ۔۔ اِس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے اِس عظیم انسان کی قُربانی کو پورے قوم کے سامنے اُجاگر کیجیئے ۔۔ جزاکُم اللہ خیر ۔۔ ٭٭٭ 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment