Sunday, April 14, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ پاکستانیو !! کہیں بھول تو نہیں گئے


گُزشتہ جمہوریت کے پانچ سال ایک لعنت تھے ۔۔ ایسی لعنت جس میں صرف لٹیروں کے گھر روشن رہے جبکہ رعایا بیس بیس گھنٹے کے اندھیرے جھیل کر بھی بل بھرنے پر مجبور رہے / ہے ۔۔۔ مگر پھر بھی جمہوریت کے چیمپئن کہتے ہُوئے نہیں تھکتے ۔ کہ ہم نے جمہوریت کی ریل کو پٹری سے اُترنے نہیں دیا ۔۔ گٗزشتہ دونوں بڑی پارٹیوں پر سارے پاکستانی عوام کی طرف سے لکھ لعنت ....



گزشتہ پانچ سال کے دوران مجھے جمہوریت کا یہ مطلب سمجھ آیا ہے ایک بڑے شیطان کا چھوٹے چھوٹے لاتعداد شیطانوں کے ذریعے عوام کا خون چوسنا.اگر آپ کے پاس ان پانچ جمہوری سالوں کی کوئی اور تعریف موجود ہے تو مجھے ضرور آگاہ کیجئے گا ٭٭ ( کُچھ شیطانوں کے تصویر اِس میں شامل نہیں ) ...


-- 
٭٭٭٭ میرے وطن کی سیاست کا حال مت پُوچھو ٭٭ گری ہُوئی ہے طوائف تماش بینوں میں ٭٭٭٭
ہمارے ٹیکس کے پیسے پر عیاشی .. اور پھر کہتے ہیں کہ ہم تو خادم ہیں بادشاہ نہیں ..آخر کب تک یہ طُفیلئے ہماری رگوں سے خُون چُوستے رہینگے ... 



ہم وطنو ! شناختی کارڈز کی دو بوریاں پکڑے جانے کے بعد یہ بدبُودار نامعلوم لوگ کُچھ بھی کر گُزرنے کیلئے تیار ہیں ۔ اسلئے اِن پر نظر رکھیں ۔۔ اور خاص کر کراچی والے بہن / بہائیوں سے گُزارش ہے ۔ کہ گھر سے باہر بُہت احتیاط کریں ۔ کیونکہ یہ ہندوستانی ایجنٹ کوئی بھی غلط کام کرسکتا ہے ۔۔ پاکستان زندہ باد ...



ن لیگ کی اشہاری مہم میں جس " دورابتلا " کو " سنہری دور " کے طور پر پیش کرنے کی چالاکی فرمائی جارہی ہے ، اسی عہد تاریک میں چن زیب نامی آدمی نے بھوک اور بیروزگاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوے خود کو سٹنگ پرائم منسٹر کے گھر ماڈل ٹاون کے سامنے زندہ جلادیا تھا ۔ یہی وہ زمانہ تھا جب ایک قومی سطح کا اخبار یہ سرخی لگانے پر مجبور ہوا کہ " شیرآٹا کھا گیا " اسی دور میں فارن کرنسی اکاونٹ فریز کرکے اکانومی کا ستیاناس کیا گیا اور پیلی ٹیکسی کا ڈرامہ رچاکر بینکوں کی چولیں ہلائی گئی ۔ مخصوص لوگوں کو تھوک کے بھاؤ نوازا گیا ، قومی خزانے پر کاری ضرب لگائی گئی ۔ پھر کیا ہوے کالے منہ ، نیلے پیر اور پیلی ٹیکسیاں ، دانش وراغوا ہوے ، سیاسی ورکرز پر تشدد کیا گیا ، رہ گئی مووٹروے تو ریمنڈ بیکر کی کتاب پڑھ لو ....



پاکستانیو !! کہیں بھول تو نہیں گئے "نیٹو سپلائی" کھولنے والوں ک



ے چہرے ؟ یاد رکھنا پاکستانیو یاد رکھنا !! 




بلیک واٹر کو پشاور میں کام کرنے کی اجازت کس نے دی هے .......؟؟؟

اپنے انہی لیڈروں اور نمائنده کو دوباره ووٹ دیکر انکا ادهورا مشن پورا کرنے میں انکی مد د کریں ...........




پختونوں کو امریکہ پر بیچنے والے غداران وطن ، پختونوں کو سیلاب میں اکیلے مرنے کیلئے چهوڑ کر بهاگ جانے والے ننگ وطن ، پختونوں پر ڈرون حملوں کرنے کی سپورٹ کرنیوالے ملت فروش اب عنقریب آپ کی گلی میں تشریف لانے والے هیں ..........!!!

غیرت سے بهرے پختونوں ان غداران وطن کا انکے شایان شان استقبال کی تیاریاں شروع کروں...........!!!





http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment