Tuesday, April 2, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ نواز لیگ


نواز لیگ والوں سے اگر پوچھا جائے کہ نواز شریف نے اربوں روپے کی جائیدادیں باہر کے ملکوں میں کیسے بنائیں؟
تو وہ کہتے ہیں کہ نواز شریف کے باپ نے 1927 میں لوہے کا کاروبار شروع کیا تھا...

مگر

بے شک نواز شریف کے باپ نے ٹیپو سلطان کے زمانے میں تلواریں بنانے کیلئے فیکٹری لگائی ہو ہمیں اس سے غرض نہیں.
ہمیں یہ بتایا جائے کہ جس پیسے سے انہوں نے جائیدادیں بنائیں وہ پیسہ کہاں سے آیا تھا؟ جس بینک سے وہ پیسہ منتقل ہوا اُس کا ثبوت دکھایا جائے؟ اُس پیسے کی منتقلی کی بینک ٹرانزیکشن کا ثبوت دکھایا جائے؟ وہ پیسہ آیا کہاں سے تھا وہ دکھایا جائے؟ وہ پیسہ اگر کسی کاروبار سے پاکستان میں کمایا گیا تھا تو اس پر کتنا ٹیکس دیا گیا تھا وہ ثبوت دکھایا جائے؟

میں 1000 فیصد مطمئن ہوں کہ ان میں سے ایک چیز بھی ن لیگ نہیں دکھا سکے گی کیونکہ جو پیسہ ہی عوام کے ٹیکس کا ہو اُس کا کیا ثبوت.

یہ نہیں بدل سکتے پاکستان یہ صرف اپنا مال بچانے اور مزید بنانے آرہے ہیں.۔۔!!

-- 



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

 

Muhammad Shoaib TaNoLi


Karachi Pakistan


Cell #               
+92-300-2591223


Facebook :


https://www.facebook.com/2mtanoli


Twitter:     tanolishoaib


Skype:    tanolishoaib



 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد



Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment