Saturday, April 27, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ سقوط ڈھاکہ چند حقائق۔۔۔۔۔۔۔

سقوط ڈھاکہ چند حقائق۔۔۔۔۔۔۔

سن40 میں جو قرارداد پاس ہوئی تھی اس میں ریاستوں کا ذکر تھا ایک ملک کا نہیں بعد میں ایک ملک کا مطالبہ پیش کیا گیا جس کی وجہ سے اسی وقت کچھ لوگوں کو یہ ناگوار گزرا اور علیحدگی کا بیج پڑ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس وقت کوئی حقوق کا مسئلہ نہیں تھا

پاکستان بنتے ہیں مولانا بھاشانی نے جو کہ ایک بڑے بنگالی لیڈر تھے پاکستان سے الگ ہونے کی کوششیں شروع کر دیں شیخ مجیب اسی کے شاگرد تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس وقت کوئی حقوق کا مسئلہ نہیں تھا

سن 66 میں اگرتلہ سازش پکڑی گئی جس میں شیخ مجیب انڈین خفیہ ایجنسی را کے ساتھ مل کر پاکستان کو توڑنے کی سازش میں مصروف تھے جنرل ایوب نے شیخ مجیب کو غداری کے جرم میں سزا دینے کا فیصلہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھٹو نے جو جمہوریت کے ذریعے اپنے اقتدار کی راہ ہموار کر رہے تھے جرنل ایوب کے اس
فیصلے کے خلاف شیخ مجیب کے حق میں ملک گیر مہم چلائی کہ ایک آمر نے ایک جمہوری لیڈر کو قید کر رکھا ہے اور اس کو قتل کرنے لگا ہے اسکو رہا کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔

اسی دوران بھارت کے جنرل اوبین نے مکتی باہنی نامی گوریلا فوج تشکیل دی جو پاکستان دشمن لوگوں پر مشتمل تھی انکی تعداد ڈھائی لاکھ تک پہنچ گئی اور انہوں نے پاک فوج اور پاکستان کے حامیوں پر حملے شروع کر دیئے اس تنظیم کی سربراہی پاک فوج سے باغی بنگالی کرنل عثمانی کر رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ان حالات  بھٹو نے الیکشن کا مطالبہ کیا اور عوامی حمایت کے ذریعے ایسی حالت میں الیکشن کروائے گئے جب بنگلہ دیش کے ایک ایک پولنگ سٹیشن کو مکتی باہنی کے گوریلے کنٹرول کر رہے تھے اور پاکستان کا نام لیتے ہوئے لوگ ڈرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسکی وجہ سے شیخ مجیب نے بنگال میں کلین سویپ کیا اور مجموعی طور پر بھٹو پر واضح بلکہ دگنی اکثریت حاصل کی تب جمہوریت کے چیمپئن بھٹو نے اقتدار شیخ مجیب کو حوالے کرنے سے انکار کر دیا اور نعرہ لگایا ادھر تم ادھر ہم ۔۔۔۔ان حالات میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شیخ مجیب جو اسی انتظار میں تھا نے آزادی کا اعلان کر دیا حالات بدترین ہوگئے مجبوراً فوج نے ایمرجنسی نافذ کر دی اور پاکستان دشمن عناصر اور مکتی باہنی کے خلاف آپریشن شروع کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان کی تقریبا 50،000 فوج باغی ہو کر مکتی باہنی سے مل گئی جس کے نتیجے میں انکی تعداد تین لاکھ تک پہنچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ جھوٹ ہے کہ پاکستانی فوج 90،000 ہزار تھی اصل تعداد تقریباً 50،000 تھی بقیہ غیر فوجی حتی کہ انکی فیملیز کو بھی شامل کر کے 90،000 تعداد بتائی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

25000 ہزار فوج ڈھاکہ میں تھی بقیہ 25000 فوج چھوٹی چھوٹی ٹولیوں 100،50، حتی کہ 10 اور 20 کی تعداد میں پورے بنگلہ دیش میں پھیلی ہوئی تھی جن کے پاس صرف ہاتھ میں لے کر چلانے والے ہتھیار تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ مشکل ترین جنگ تھی پورا بنگال جنگل اور دلدلی علاقوں پر مشتمل ہے جن کے راستے پاک فوج نہیں جانتے تھے نہ مقامی زبان سے واقف تھے جن سے مقابلہ تھا وہ ان سب چیزوں کے ماہر تھے اور عام لوگوں کے بھیس میں تھے اس وقت وہاں کے عام لوگ ، تین لاکھ کے باغی گوریلے حتی کہ درخت تک پاک فوج کے دشمن تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرکز یعنی ڈھاکہ سے نہ تازہ کمک مل رہی تھی نہ ہی بھاری ہتھیار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ان حالات میں پاک فوج دم لیے بغیر مسلسل 9 مہینے لڑتی رہی جو کہ ایک ریکارڈ ہے اور
ناقابل یقین طور پر کم ہتھیاروں اور تعداد کے باوجود۔۔۔۔۔ انتہائی نامساعد حالات میں مکتی باہنی پر قابو پانے لگی یہ حیرت انگیز تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انڈیا جو اس ساری صورت حال کا بغور جائزہ لے رہا تھا اس نے حالات ہاتھ سے پھسلتے
دیکھے تو روس سے 20 سال کا معاہدہ کر لیا کہ مجھ پر حملہ ہوا تو روس پر حملہ تصور
ہوگا تاکہ آنے والی جنگ میں پاکستان کے لیے چین کی مدد کو روکا جا سکے۔۔۔۔۔۔۔۔

مغربی پاکستان جو 65 کی جنگ میں اپنا اکثر گولہ بارود استعمال کر چکا تھا اس کے پاس صرف چھ دن جنگ جاری رکھنے کا سامان تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انڈیا نے ڈھائی لاکھ فوج کی مدد سے بنگلہ دیش پر تین اطراف سے حملہ کر دیا جبکہ بنگلہ دیش کے اندر سے اسکو تین لاکھ فوج کی مدد حاصل تھی جس کے مقابلے میں پورے بنگال میں لڑنے والی فوج کی تعداد 25000 ہزار تھی جن کے پاس صرف ہاتھ میں اٹھانے والے ہتھیار تھے اور نو مہنے کی تھکی ہوئی تھی بقیہ 25000 ڈھاکہ میں مرکز میں تھی۔۔۔

اسکے باوجود پاکستانی فوج دیوانوں کی طرح لڑی یہانتک کہ انڈیا کے اسوقت کے آرمی
جنریل اپنی کتابوں میں لکھنے پر مجبور ہرگئے کہ کہیں بھی پاک فوج کو ہم روند کر آگے
نہیں جا سکے لیکن چونکہ تعداد میں بے حد کم تھی اسلئے درمیاں میں گیپ بہت تھے
اور ہم انکو بائی پاس کر جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ساری فوج کا مرنا یقینی تھا کوئی امید نہیں تھی لہذا ہتھیار ڈالنے کا حکم ہوا اور پاک فوج میں پہلی بار ڈسپلن کی خلاف ورزی ہوئی اور کئی کمانڈروں نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا یہانتک کے ملک احسن 15 دن تک لڑتے رہے جسکی وجہ سے انڈیا کے آرمی چیف نے اس کے حق میں پاک فوج کو تعریفی خط لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بنگلہ دیش کی آزادی کے بعد پاکستانی نام لیواووں پر جو ظلم کیا گیا وہ خون اور آنسووں کی ایک الگ تاریخ ہے اور ناقابل بیان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شیخ مجیب نے اقتدار ملتے ہی صرف تین سال میں اتنی کرپشن کی کہ اس کے اپنے لوگوں نے اسکو پورے خاندان سمیت قتل کر دیا اور اس کے حق میں پورے بنگلہ دیش میں کوئی ایک آواز نہیں اٹھی۔۔۔۔۔۔۔۔

سقوط ڈھاکہ ایک سبق ہے بہت سی سچائیاں توڑ مروڑ کر بتائی جاتی ہیں اور بہت سی چھپا دی جاتی ہیں یہ اپنوں کی غداری کا ایک سیاہ باب ہے لیکن اس کا فریب آج بھی قائم ہے اور لوگوں کی نظروں کو دھوکہ دے رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-- 



• ہم کہ ٹھرے اجنبی اتنی ملاقاتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا کتنی مداراتوں کے بعد
Strangers, unknown,,distant
After such intimacy
After such a bond
Now how would this benevolence restored
Now how many ages of seductions required


کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبُے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعدa

When would the pastures grow 
When would the greens bloom
The blood is so emulsified
How many monsoon would it take to wipe

تھے بہت بے درد لمحے ختمِ دردِ عشق کے
تھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد

So tormenting
Was the abortion of passion
So harsh were the scortched mornings
Following those embracing nights

دل تو چاہا پر شکستِ دل نے مہلت ہی نہ دی
کچھ گلے شکوے بھی کر لیتے مناجاتوں کے بعد

And no choice remained
The sipirit had so fatigued
Some regrets,some remorses
Remained unheard,remained unsaid
After all the wailings,all the pledge

ان سے جو کہنے گئے تھے فیض جاں صدقہ کئے
اَن کہی ہی رہ گئ وہ بات سب باتوں کے بعد

Silence,ruled over 
And demolished
All what heart and soul
Desired to profess 
Silence
Silence over our souls






http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment