Thursday, April 11, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ ۔۔ پاکستان زندہ باد



کیا گُذشتہ 20 سال سے حُکومت میں رہنے والی پارٹیاں اور اپوزیشن اِس میں شامل نہیں .. پی پی پی ۔ مُسلم لیگ نواز ۔ مُسلم لیگ ق ۔ مُسلم لیگ مُشرف ۔ اے این پی ۔ ایم کیو ایم ۔ جمعیت علماء اسلام ف گروپ وغیرہ ۔۔ سب ن ے اقتدار کے مزے لُوٹے ۔ لیکن کسی نے بھی غریب کے بارے میں نہیں سوچا ۔۔ کونسا دن ہوتا ہے ۔ جب پنجاب ۔ سندھ ۔ پختونخواہ یا پھر بلوچستان میں امن سے گُزر جاتا ہے ۔ کوئی ایک دن ایسا گُزرا ۔ غریب دن بدن غُربت کے دلدل میں پھنستا جارہا ہے ۔ اور یہ لوگ دن بدن اُوپر جارہے ہیں ۔ کسی کا باپ سنیما کے ٹکٹ بیلک میں فروخت کرتا تھا ۔ تو کسی کا باپ لاہور میں لوہاری کرکرے چند کلو سریا فروخت کر رہا تھا ۔ کسی کے اباؤ اجداد نے گاندھی کے پاؤں چاٹے ۔ تو کسی نے ڈکٹیٹر کے پاؤں چاٹے ۔ تو کسی نے سُلطنت برطانیہ کے پاؤں چاٹے ۔ تو کسی نے افغانی نام پر پرمٹ حاصل کئے ۔ اِس زرد خون والے زلیلوں میں کسی ایک نے پاکستانی کیلئے سوچا ؟؟ کسی ایک نے بھی نہیں ۔ لیکن پھر بھی یہ زلیل آج تک ہم پر مُسلط ہیں ۔ اگر اب بھی آپ کی آنکھیں کھولنے کیلئے ناکافی ہے ۔ تو پھر زندہ باد مُردہ باد کے نعرے لگاتے جائیئے ۔۔ یہی تُمھارا مُستقبل ہے ۔ اور بروز قیامت انہی جیسے غریبوں کا ہاتھ تمھارے گریبانوں پر ہوگا ۔۔ 
 کسی بھی پارٹی کا جیالا/کارکن ایڈمن / پیج کو گالی دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا نہ بھولیئے ۔ شائد اسی طرح سویا ہُوا ضمیر جاگ جائے ۔ اور پوری پاکستان کا مُستقبل سنور جائے ۔ اور پھر بھی نہیں جاگا ۔۔ تو گلے پھاڑ پھاڑ کر گالی دیجیئے ۔ اور

 میرا بھی آپ سب سے وعدہ ہے ۔ کہ میں سب کو بےنقاب کرکے ہی دم لونگا ۔۔ پاکستان زندہ باد

--



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment