Saturday, June 8, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ PAK PAK Pakistan


اسلامی ریاست کی زمےداری ہے ۔۔ کہ وہ اپنے لوگوں کی کفالت کرے ۔۔۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے تو روٹی، کپڑا اور مکان کا وعدہ پورا نہیں کیا ۔۔۔ اور نہ ہی نئی آنے والی حُکومت کا خیال لگتا ہے ۔۔ 
لیکن !! کیا ہم ایک مسلمان ہونے کی حثیت سے اپنے ارد گرد کے لوگوں کا خیال رکھ رہے ہیں ؟؟

حدیث کا مفہوم ہے ۔۔ " اس شخص نے 



میرے پیغام پر یقین نہیں کیا جو خود تو



 مطمئین سویا جب کہ اس کا پڑوسی 


بھوکا 



سویا "





دوستو ۔۔ شاہزیب کے قاتلوں کو ابھی صرف موت کی سزا سنائی گئی ہے موت دی نہیں گئی ۔ انصاف اس وقت مکمل ہوگا جب سزا پر عمل ہوگا، جنگ ابھی جاری ہے ۔۔ انصاف ابھی باقی ہے ..




ہمارے لوگ اتنے بھی لاعلم نہیں. کل بوڑھی اماں اللہ رکھی گرمی سے بوکھلائی ہوئی ، پسینے میں شرابور ہاتھ والی پکھی جھلتے ہوئے ایک نئے نام کو کوس رہی تھی . میں حیران ہوں ان پڑھ بوڑھی اماں اللہ رکھی کو کیسے پتہ چلا کہ تخت و تاج کے وارث بدل چکے ھیں ؟





-- 





http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment