Tuesday, June 18, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ بریکنگ نیوز :

Some One send Me this E mail....

بریکنگ نیوز

:

"چیپ جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان اور کراچی کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چیپ جسٹس نے کہا کہ عدلیہ صرف انصاف کی فراہمی کے لیے آرڈر ہی دے سکتی ہے۔"

ہاں، صحیح فرمایا چیپ صاحب آپ نے، عدلیہ صرف "انصاف کی فراہمی" کے آرڈر ہی دے سکتی ہے۔ "انصاف کی فراہمی" سے آپ کی مراد خفیہ اداروں کے ہاتھ باندھنا ، ان پر پریشر ڈالنا، لاپتہ دہشت گردوں کے کیس کھولنا، انہیں کل صبح تک عدالت کے سامنے پیش کرنے کے حکم دینا، اور ان کے خلاف ثبوتوں کو ناکافی قرار دے کر ان کی رہائی کر دینا ہے۔ 

چیپ جسٹس صاحب، لعنت ہے آپ پر، آپ کے انصاف پر اور آپ کے تمام عملے پر کہ جس نے آج تک دہشت گردی کا شکار اس وطن کے ایک بھی دہشت گرد کو سزا نہ دی۔ لعنت ہے آپ کی پوری زندگی پر، لعنت ہے وکلأٰء کی اس تحریک پر کہ جس نے آپ کو اس لیے بحال کرایا کہ آپ فوج کے ساتھ ذاتی رنجش کی آگ بجھانے کی خاطر ملک کی سلامتی کا سودا کرتے پھریں۔ 

ارے لعنت ہے آپ کی اس عدالت پر ، کہ جس کو خفیہ اداروں کے ہاتھ باندھنے کے لیے تو قانون کی ساری شکیں یاد ہیں، لیکن جس کو آئین کا آرٹیکل ۱۹ نظر نہیں آتا جو صاف کہتا ہے کہ اس پاکستان میں ہر فرد اور میڈیا کو آزادی ءِ اظہارِ رائے حاصل ہے لیکن کوئی شخص بھی اسلام ، پاکستان کی سربلندی اور افواجِ پاکسان کے خلاف کوئی پرپینگنڈہ نہیں کر سکتا،
اس کے باوجود آپ کو میڈیا پر صبح شام پاکستان اور اسلام اور علمائے اسلام کا مذاق اڑاتے صحافی نظر نہیں آتے۔ آپ کے اس کانے بھینگے قانون کو حامد میر کے پروگرام کا یہ فقرہ تو یاد ہوتا ہے کہ ابھی تک اتنے لا پتہ افراد گھر نہیں پہنچے، لیکن آپ کے اس اندھے کانے بھینگے قانون کو افواجِ پاکستان اور خفیہ اداروں کے خلاف زہر اگلتے صحافی نظر نہیں آتے۔ 

جس ملک میں چیف جسٹس ایسا ہو جو ملکی سلامتی کے ہر کام کو، دہشت گردی کے خلاف ہر کاروائی کو آئین سے شکیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر نا جائز قرار دیتا ہو، جبکہ دہشت گردوں کے خلاف کوئی ثبوت بھی اس کو کافی نظر نہ آتا ہو، اور جس کی عدالتوں سے دہشت گرد با عزت بری ہوتے ہوں، اس ملک کا خدا ہی حافظ ہے۔ 

ایک بات یاد رکھیں چیف جسٹس صاحب، مختارِ کُل صرف اللہ کی ذات ہے، اور وہ ذات بڑی انصاف کرنے والی ہے۔ دنیاوی عہدے سب آنی جانی چیز ہیں ۔ آپ جس کے بھی ہاتھ جتنی بھی قیمت پراپنے ضمیر اور اس وطن کی سلامتی کا سودا کر رہے ہیں، آپ کی یہ سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی، کیونکہ اس پیارے دیس کا حافظ و ناصر اللہ تعالیٰ ہے، وہ پاک ذات جس نے آج سے پہلے بھی آپ جیسے کئی غداروں کی سازشوں اور چالوں سے اس دیس کو محفوظ رکھا اور وہ سب غدار اب طاقِ نسیاں ہو چکے ہیں۔ ایک دن آئے گا جب پاکستان اور اس کے باسیوں کے لیے آپ بھی تاریخ کا حصہ بن چکے ہوں گے، لیکن اللہ کی عدالت میں آپ اس ظلم و جبر اور نا انصافی کا کیا جواب دیں گے، یہ آپ ابھی سے سوچ لیں اور اپنے کسی تگڑے وکیل سے جراح بھی تیار کروا لیں کیونکہ اس ذات کی عدالت کا حساب بڑا سخت ہو گا اور وہاں کو ئی ثبوت بھی ناکافی نہیں تصور کیا جائے گا۔ 

اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ پاکستان زندہ باد۔ 

گمنام پاکستانی

--



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment