Monday, June 24, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ کشمیر کی آزادی


بھارتی وزیراعظم کے دورہ کشمیر سے قبل پکڑ دھکڑ، علی گیلانی اور 

میر واعظ گھروں میں نظربند، سرینگر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی 

گئی۔ لال چوک میں تلاشیاں۔ منموہن اور سونیا گاندھی کل کشمیر آئیں گے۔

مقبوضہ ریاست کشمیر میں بھارت کے وزیراعظم کے دورہ سے قبل 

سیاسی اور حریت کانفرنس کے رہنماﺅں سمیت عوام کی پکڑ دھکڑ کا 

سلسلہ شروع ہو گیا اور قابض بھارتی افواج نے سرینگر شہر میں گھروں

 اور راہگیروں کی تلاشیاں شروع کر دی ہیں۔ ان حالات میں بھارتی 

وزیراعظم دو ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر کے 

دراصل کشمیروں کو خوش کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ بھارت سے علیحدگی

 کی راہ چھوڑ دیں مگر ایسا ہونا اب ممکن نہیں رہا اور کشمیری کسی 

لالچ میں آنے والے نہیں ۔وہ کشمیر کی آزادی تک اپنی جدوجہد جاری

 رکھنے کے عزم پر کاربند رہیں۔ اگر بھارتی حکومت حقیقت میں چاہتی 

ہے کہ کشمیر میں امن ترقی اور خوشحالی کی راہ کھلے تو اسے وہاں 

اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کے لالچ کی بجائے کشمیریوں کے اس 

مطالبے کو تسلیم کرنا ہوگاکہ وہاں اگر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے 

مطابق رائے شماری کرا دی جائے اس سے نہ صرف مسئلہ کشمیر حل 

ہوجائے گا بلکہ پاکستان اوربھارت سمیت پورے خطہ میں امن و خوشحالی

 کی راہ کھل جائے گی۔

--
‎بھارتی وزیراعظم کے دورہ کشمیر سے قبل پکڑ دھکڑ، علی گیلانی اور میر واعظ گھروں میں نظربند، سرینگر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ لال چوک میں تلاشیاں۔ منموہن اور سونیا گاندھی کل کشمیر آئیں گے۔    مقبوضہ ریاست کشمیر میں بھارت کے وزیراعظم کے دورہ سے قبل سیاسی اور حریت کانفرنس کے رہنماﺅں سمیت عوام کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا اور قابض بھارتی افواج نے سرینگر شہر میں گھروں اور راہگیروں کی تلاشیاں شروع کر دی ہیں۔ ان حالات میں بھارتی وزیراعظم دو ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر کے دراصل کشمیروں کو خوش کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ بھارت سے علیحدگی کی راہ چھوڑ دیں مگر ایسا ہونا اب ممکن نہیں رہا اور کشمیری کسی لالچ میں آنے والے نہیں ۔وہ کشمیر کی آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم پر کاربند رہیں۔ اگر بھارتی حکومت حقیقت میں چاہتی ہے کہ کشمیر میں امن ترقی اور خوشحالی کی راہ کھلے تو اسے وہاں اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کے لالچ کی بجائے کشمیریوں کے اس مطالبے کو تسلیم کرنا ہوگاکہ وہاں اگر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق رائے شماری کرا دی جائے اس سے نہ صرف مسئلہ کشمیر حل ہوجائے گا بلکہ پاکستان اوربھارت سمیت پورے خطہ میں امن و خوشحالی کی راہ کھل جائے گی۔‎


http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment