Sunday, June 16, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ بابائے قوم ہم شرمندہ کہ ہم اب بھی زندہ ہیں

بابائے قوم ہم شرمندہ کہ ہم اب بھی زندہ ہیں

-- 




آج ھمارے قائد کا گھر جل گیا ۔۔۔!! میرے دل میں اک بارود سا بھر گیاھے

 ، کہ کس ناپاک قدموں نے اس سر زمین کی حرمت کو پامال کرنے کی

 
قسم کھائی ہے ، ہم چُپ ھیں ، ہم یہ ظلم دیکھ رہے ہیں ، احتجاج کرنا 

چاہتے ھیں ، مگر لگتا ھے ھماری آواز کو دبا دیا گیا ہو ، کیونکہ جب 

منصفوں کی سماعتیں بوجھل ھو جائیں تو لب چپ ہی ہو جاتے ہیں ۔۔ 

ہمارے ہاتھوں میں مفادات کی زنجیریں ڈال دی جاتی ہیں ، ہماری آنکھوں

 پر بے ٖ

ضمیری کی پٹی باندھ دی جاتی ہے ، جو کہ ہماری غیرت کو روکے 

رکھتی ھے ، مگر ہم آنے والی نسلوں کے چور بن رہے ہیں ، ان کے 

سوالوں کے جواب نہیں دے پائیں گے ، کہ کیوں آج ہمارے ارض پاک کی

 عزت اور ابرو کو پامال کر رہا ہے ،، اس کا جواب کون دے گا کہ ھم

 خود ہی اس دھرتی کو جہنم رسید کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ میں شرمندہ ہوں ۔۔

 بہت شرمندہ ہوں ۔ اپنی ساری آنے والی نسلوں سے ، اپنے قائد سے ، ہم

 نے ان کی پوشاکیں تک تار تار کر دی ہیں ۔۔ شرمندہ ھیں ۔۔

Photo




اُس کو 1945 میں پتا چل گیا تھا ۔ کہ اُس کو آخری سٹیج کی ٹی بی ہے ۔

 لیکن اُس نے اپنی بیماری کو راز رکھا ۔ وہ راز جس کو " Best Kept 

Political Secret " کہا جاتا ہے ۔ کیوں ؟؟ اسلئے کہ اگر یہ پتہ چل جاتا

 کہ جناح ایک ایسے مرض کا شکار ہیں ۔ جو کسی بھی وقت اُسکی جان


 لے سکتا ہے ۔ تو شائد پاکستان نہ بن پاتا ۔ " یہ تھا جناح اور اُس کی 

قُربانی

 پاکستان کیلئے " لیکن کیا ہم میں وہ جناح ہے " 

بابا قوم مُحمد علی جناح رحمۃُ اللہ علیہ پر زرداری کے کمینے پاب نے 

کیچڑ اُچھالا ۔۔ کسی نے کُچھ نہیں کہا ۔ بدبودار طافو غُنڈے نے بابائے قوم

 پر الزامات لگائے ۔۔ کسی نے نہیں پُوچھا ۔۔ بابائے قوم کے شہر کو سالہا 

سال سے قصاب خانہ بنایا گیا کسی نے نہیں پُوچھا ۔۔ اور آج اُس جنت کو 

جلایا گیا ۔۔ جس میں بابا نے اپنے آخری دن گُزارے ۔۔ میں بُہت شرمندہ 

ہوں ۔۔ کہ بابا کے روح کو تڑپانے والے آج بھی زندہ ہیں ۔۔ وُہ آج بھی 

آزادانہ گُھوم رہیں ہیں ۔۔ کسی ارباب اِختیار کو ہمت نہیں ہوئی ۔۔ کہ صرف

 دو لفظ بول سکے ۔۔ ہم ایک مُردہ قوم ہیں ۔۔ اور میں اُسی مردہ قوم کا ایک

 زندہ لاش ہوں ۔۔





اللہ کے سپاہی مردِ مجاہد بابائے قوم قائد 

اعظم محمد علی جناح اور پاکستان بنانے 

کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دینے والے 

لاکھوں شہداء سے ہم معافی مانگتے ہیں 

کہ ہم آپ کے مجرم ہیں جنہوں نے آپ 

کے پاکستان کو برباد کردیا ایسے 

حکمرانوں کو ہم نے چُنا پینسٹھ سال ہم 

بھی برابر کے مجرم ہیں ہمیں معاف 

کردیں....






تمام پاکستانیوں کا پیغام ، میاں نواز 


شریف کے نام۔



اگر آپ متفق ہو تو شیئر کرکے یہ پیغام 



پاکستانی حکمرانوں کی ایوانوں تک پہنچا 


دو۔ شکریہ






** بیاد ( زیارت ریزیڈنسی ) ** بانی پاکستان محمد علی جناح کی رہائش گاہ ' زیارت ریزیڈنسی ' صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے شمال مشرق میں ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر صحت افزا مقام زیارت میں واقع ہے ۔ زیارت ایک پُرفضا سیاحتی مقام ہے اور پاکستان کے بانی اور پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح اپنی وفات سے قبل یہاں ' زیارت ریزیڈنسی ' میں مقیم تھے ۔ یہ خوبصورت رہائش گاہ سنہ 1892ء کے اوائل میں لکڑی سے تعمیر کی گئی تھی ۔ اُس دور میں برطانوی حکومت کے افسران وادیِ زیارت کے دورے کے دوران اسے اپنی رہائش کے لیے استعمال کیا کرتے تھے ۔ قیام پاکستان کے بعد سنہ 1948ء میں بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ناساز طبیعت کے باعث یہاں آئے تھے اور انھوں نے اپنی زندگی کے آخری دو ماہ اس رہائش گاہ میں قیام کیا ۔ ان کے انتقال کے بعد اس رہائش گاہ کو ' قائد اعظم ریزیڈنسی ' کے نام سے قومی ورثہ قرار دیتے ہوئے عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا ۔ زیارت کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نصیب کاکڑ نے بتایا کہ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب زیارت ٹاؤن میں قریبی پہاڑیوں سے مسلح حملہ آور قائداعظم ریزیڈنسی میں داخل ہوئے اور یہاں بم دھماکے کئے ۔ انھوں نے بتایا کہ نصب کیے جانے والے چار بم پھٹنے سے زیارت ریزیڈنسی میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں نہ صرف عمارت تباہ ہوگئی بلکہ بانی پاکستان کے زیرِ استعمال جن اشیا کو قومی ورثے کے طور پر محفوظ کیا گیا تھا، وہ بھی جل کر خاکستر ہو گئیں ۔ ہمارے نامہ نگار ایوب ترین کے مطابق زیارت ریزیڈنسی کے قریب گورنر ہاؤس اور وزیرِاعلیٰ ہاؤس واقع ہیں جبکہ اس کے گردونواح میں سرکار کی دفتری اور رہائشی عمارتیں ہیں ۔ پْر فضا سیاحتی مقام ہونے کی وجہ سے ملک کے بیشر حصوں سے لوگ گرمیوں کے موسم میں زیارت کا رخ کرتے ہیں ۔ جرائم کی تعداد کم ہونے کے باعث یہاں سکیورٹی عملہ بھی معمول سے کم ہوتا ہے ۔ زیارت بنیادی طور پر پشتونوں کا علاقہ ہے جہاں پر زیادہ تر پشتون قبیلہ کاکڑ آباد ہے ۔ یہاں پر اکثر لوگ زراعت اور سیاحت کے پیشے سے وابستہ ہیں ۔ زیارت کا شمار بلوچستان کے سرسبز ترین علاقوں میں ہوتا ہے جہاں صنوبر کے جنگلات ہیں ۔ دوسرے پھلوں کے ساتھ زیارت کی چیری بھی پورے ملک میں مشہور ہے ۔






میرا گھر جلا دیا، اے قوم تیرا شکریہ 





اللہ کے سپاہی مردِ مجاہد بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور پاکستان بنانے کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دینے والے لاکھوں شہداء سے ہم معافی مانگتے ہیں کہ ہم آپ کے مجرم ہیں جنہوں نے آپ کے پاکستان کو برباد کردیا ایسے حکمرانوں کو ہم نے چُنا پینسٹھ سال ہم بھی برابر کے مجرم ہیں ہمیں معاف کردیں....







Regards,


Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment