Saturday, June 1, 2013

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ پاکستان



" پاکستان صرف ایک زمین کا ٹکڑا نہیں ، یہ میرا سب کچھ ہے ، میرا 

بچپن ،میری جوانی ، میری خوشیاں ، میرے پیارے ، میرے دوست اور ان 

سب سےمتعلق میری یادیں سب اس سے جڑی ہوئی ہیں ۔ 

یہ میری پہچان ہے ، میرا فخر ہے ، یہ میری جان ہے

محبت ہے مجھے اپنے وطن سے، اس کی ثقافت سے ، اسلامی اقدار 

سے ، گلیوں سے چوباروں سے ، ندیوں سے ، پہاڑوں سے، جھیلوں 

سے آبشاروں سے ، مسجدوں سے میناروں سے ، موسموں سے ، 

فضاوں سے ، ہواؤں سے ، 

غرض ہر شے سے ۔ ۔ ۔

وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ۔ مجھے افسوس ہوتا ہے اور ترس آتا 

ہے !!!

ان لوگوں پر جو پاکستانی ہوتے ہوئے پاکستان کو برا بھلا کہتے ہیں ۔ آج 

اگرحالات خراب ہیں تو یہ اور کسی کا نہیں بلکہ صرف ہمارا قصور ہے ۔ یہ

ملک دین اسلام کے نام پہ ہمیں اللہ عزوجل نے عطا کیا تھا ۔ اور آج یہ 

سب عذاب ہم پر مسلط ہیں ظالم حکمران، مہنگائی، بجلی، گیس، 

پانی کی قلت کی صورت میں کیوں کہ ہم نے اس کی قدر نہ کی ۔ 

ناشکری کی ، اللہ کی نافرمانی کی ۔ ۔ ۔ یہ سب ہمارے برے اعمال اور 

اجتماٰعی گناہوں کا نتیجہ ہے۔

لیکن !!!

میں مایوس نہیں کہ اگر ہم سب بحیثیت قوم اللہ سے اپنے گناہوں کی 

معافی مانگیں ۔ اور اللہ کے حضور توبہ کریں اور اپنے انفرادی فائدہ کی 

بجائے اس پاک سرزمین کےفائدے کہ لیئے جدوجہد کریں اور خود بھی 

اس کو نقصان نہ پہنچائیں اور دوسروں کو بھی روکیں ، 

تو انشااللہ ہمارا پیارا ملک پھر سے خوشحالی، امن، سلامتی کا گہوارہ 

بن جائے گا ۔ 

♥♥ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ♥♥


موج بڑھے یا آندھی آئے ، دیا جلائے رکھنا ہے

گھر کی خاطر سو دُکھ جھیلیں ، گھر تو آخر اپنا ہے"ــ
-- 




http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards,

Muhammad Shoaib TaNoLi

Karachi Pakistan

Cell #               +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/2mtanoli

Twitter:     tanolishoaib

Skype:    tanolishoaib


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد


Long Live Pakistan

Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم

IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE


E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "M SHOAIB TANOLI" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment