Tuesday, November 22, 2011

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Some Question to IMRAN KHAN

https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/316777_188143067933980_100002148636359_397328_184115264_n.jpg
انگریزی دور میں ھندوستان کے غدار جاگیرداروں کو دی گي جاگیروں کو قومی تحویل میں لینے کی'نہرو قومی پالیسی'کے تحت ھندوستان میں انگریزی دور کی دی ھوي ساری جاھدادیں قومی ملکیت میں لے لی گيں،جبکہ مسلمان جاگیرداروں نے پاکستان بنا کرنہ صرف اپنی جاھدادیں ضبط ھونے سے بچا لیں، بلکہ پاکستان اور پاکستانی حکومت پر بھی قابض ھو گيۓ، رفتہ رفتہ اس شاطر طبقہ نے امریکہ اور برطانیہ میں فرنگی طرز پر تربیت یافتہ جرنیلوں کو بھی اپنے اقتدار میں شامل کرلیا،اس طرح ساٹھ سالوں سے پاکستان کو اسی 'جاگیردارانہ اور جرنیلی' نظام کے تحت چلایا جا رھا ھے، بے بس عوام ان لوگوں کی نظر میں کیڑے مکوڑوں سے ذیادہ کچھ حثیت نہیں رکھتے، کیونکہ محکوم پاکستان کی دولت، سرمایہ اور جاھدادیں، محکوم پاکستان کی توپیں اور سنگینيں اورمحکوم پاکستان کا کالا قانون تینوں ان کے ھاتھوں میں ھیں،ساتھ سالوں سے موجودہ جاگیرداری اور جرنیلی استحصالی نظام کے تحت محنت کش طبقہ محنت کے باوجود غربت، بے بسی،لاچارگی،اور موت سے ذیادہ اذیت ناک زندگی بسرکرنے پر مجبور ھے، حالانکہ محنت کش طبقہ ھی پاکستان کی صنعتی اور زرھی پیدوار کا ضامن ھے
اس کے برعکس ھمارا یہ نکما، مفت خور اور حرام خور طبقہ مفت کی کھا رھا ھے، ھمارے سیاستدان، جرنیل، کور کمانڈر،برگیڈیر،کرنل،پولیس کمشنرز،جج، بیوروکریٹ اور سرکاری راشی کارندے بڑی بڑی شان دار کوٹھیوں میں رھتے ھوۓ، لاکھوں کی تنخواہ اٹھا کر نہایت ھی عیاشی کی زندگی بسر کر رھے ھیں، ان ھی لوگوں کی عیاشیوں نے پاکستان کوذلیل ترین حد تک مقروض کرکے اندرونی اور بیرونی تباھی کی منزل پر لا کر کھڑا کر دیا ھے، لوٹ کھسوٹ اورکرپشن کی گالی ان کے نام کے ساتھ جڑچکی ھے ، پاکستان کی بقا اوراسلامی مساوات پرمبنی نظام کے لیۓ، ھمیں موجودہ جاگیردارانہ اور جرنیلی نظام کو مٹانا ھو گا پاکستان کی معاشی ترقی کا ظامن صرف اور صرف محنت کش ھے جاگیردار انگریزی دور غلامی کے باقیات ھیں لاکھوں کی تنخواھیں اٹھانے والے جرنیل،برگیڈیڑ،کرنیل، کور کمانڈرز،ایر کموڈور،کمشنر، پاکستان کی معشیت پر بہت بڑا بوجھ ھیں، ھمیں پاکستان آذاد کرانا ھوگا اس ظالمانہ یزیدی نظام کو مٹانے کے لیۓھمیں امام حسین کی طرح جہاد کرنی ھو گي،

--


Muhammad Shoaib Tanoli

محمد شعیب تنولی


پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم



--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment