چمکنے والی مچھلیوں سے تیار کردہ ڈش کی امریکا بھر میں مقبولیت |
|
|
نیویارک…این جی ٹی…امریکی شیفس نے جاپان کی روائتی ڈش سوشی میں ایک ایسی مچھلی کا استعمال شروع کر دیا ہے جو اندھیرے میں چمکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔رپورٹ کے مطابق اندھیرے میں چمکنے والی یہ گولڈ فش جینیٹک انجینئرنگ کا شاہکار ہے جسے سائنسی تجربات کے لئے تخلیق کیا گیا تھا لیکن اب اسے سوشی میں استعمال کیا جانے لگا ہے۔ ماہر شیفس کی تیار کردہ یہ منفردڈش اندھیرے میں بھی جگمگاتی ہوئی نظر آتی ہے جس کی انفرادیت نے اسے امریکیوں میں بے حد مقبول بنا دیا ہے |
--
Regards.,
WAQAR SHAFI
I. T. PROFESSIONAL
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment