Monday, March 5, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ آزاد پریس و میڈیا کی حقیقت یہ ہے



ہر چہار جانب اک شور ہے کہ پاکستان کا پریس و میڈیا "آزاد" ہے ؟؟کیا واقعتاً  ایسا ہی ہے؟؟ کیا سچ مچ پاکستان کا پریس و میڈیا ، اُس کے بے ضمیر، بے شرم ، بے حیا ساہوکار و لالچی این جی اوز کے ملازم سیٹھ  مالکان ، اور اس کے بے بھاؤ دندتاے پھرنے والے کارندے آزاد ہیں؟؟یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ اور دور جدید کا کامیاب فریب ہے۔۔یہ سارے کے سارے تو اس کرپشن کے نظام کا اٹوٹ انگ ہیں۔۔کرپشن کا نظام ان کے دم قدم سے قائم و مستحکم ہے ۔۔پاکستان کا پریس و میڈیا تو ان ہی جدی پشتی لٹیروں، اُٹھائی گیروں ، فراڈیوں کے تزکروں سے بھرا ہوتا ہے، جنہوں نے میرے پھول و زعفران اگانے والے دیس کو ،اس کی چہکتی مہکتی گلیوں کو جہنم بنایا ہے۔۔اور ان کرپشن کی دائیوں کو یہی پریس و میڈیا قومی سیاستدان بتاتا پھرتا ہے۔۔اور اُن کا جن کی امانت و دیانت، کردار ، اخلاق، ماضی سب کچھ بے داغ و شفاف ہے اُن کا یہ پریس و میڈیا منظم طور سے بائیکاٹ کرتا ہے۔۔64سالوں سے ان کا ناطقہ بند کیا ہوا ہے۔۔ان پر کیچڑ اُچھالنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔۔اسلام پر تبرا بھیجنا تو پاکستان کے پریس ومیڈیا کا اصلی مشن و پیشہ ہے۔۔یہ پریس و میڈیا تو "آزاد کیا گیا ہے" اسلام اور اسلام پرسرتوں کی درگت بنانے اور بنائے رکھنے کے لیے۔۔آج سے نہیں 64 سالوں سے بلا تعطل یہ پریس و میڈیا کے وارداتئیے، اپنا جتھا بنا کر ، ریوڑ کے ریوڑ ہو کر واردات کر رہے ہیں۔۔اور ان میڈیائی وارداتیوں کی اصلی سرپرستی سازشوں کے مرکز جی ایچ کیو کے جدی پشتی جرائم پیشہ جرنیل کرتے ہیں۔۔ جنونی جرنیلوں کی مستقل سرپرستی میں 64سالوں سے کھل کر یہ میڈیائی میلہ لگا ہوا ہے۔۔اور آج کے پریس و میڈیا کو امت مسلمہ کے جنگی مجرم جنونی جنرل پرویز مشرف نے دو آتشہ کیا تھا۔۔سامراج کی صلیبی جنگ کی ضرورتوں کے تحت اُسے کھل کھیلنے کا لائسنس دیا  تھا۔۔ اب یہ بالکل اسی طرح  آزاد و بدمعاش و بے لگام ہیں ، جس طرح کراچی و ملک کے ہر شہر میں غیر قانونی اسلحہ آزاد ہے۔۔کوئی فرق ہو تو ضرور بتائیں ۔ ۔ ۔بات کریں بات کریں۔۔گونگے کب تک بنے رہیں گے ؟؟؟







http://mail-attachment.googleusercontent.com/attachment/?ui=2&ik=6e6146d564&view=att&th=135e16e472a005e6&attid=0.2&disp=inline&realattid=f_gzeg70db1&safe=1&zw&saduie=AG9B_P8IC32irP0WOs-mZCTQ-A20&sadet=1330957745829&sads=bpGjOA9KxGQAs0ZHT2eAeCj0qe4
--


Muhammad Shoaib Tanoli

محمد شعیب تنولی


پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم



--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment