Saturday, March 24, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ WAKE UP Pakistan

https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/529604_318901321505454_180901875305400_933784_1721407664_n.jpg
WAKE UP Pakistan


کراچی میں ایک قوم پرست دہشت گرد تنظیم جئے سندھ " نے "فریڈوم مارچ " کیا ، جس میں سندھ بھر سے لوگ منگواۓ گئے ،اور اسلحہ کی کھلے عام نمائش کی گی اور پٹرول پمپوں اور دکانوں کو کھلے عام لوٹنے کے ساتھ ساتھ فائرنگ بھی کی گیی ، جس کی زد میں آ کر ایک پنچر لگانے والا غریب نوجوان جان بحق ہو گیا ! اس ریلی میں قرارداد پاکستان کا مذاق اڑایا گیا ، اور آزادی کی باتیں کی گییں ، اور پنجاب کو برا بھلا کہا گیا ،اور سندھ کے تمام مسائل کا ذمہ دار پنجاب کو قرار دیا گیا ، لیکن ان کو یہ نہی پتہ کے اس پنجاب کی تو لیڈرشپ ہی اتنی بے غیرت اور بے حس ہے جس نے اس کا سودا کرنے سے کبھی دریغ نہی کیا ، اپنے تیسری بار وزیر اعظم بننے کی پاپندی ختم کروانے کے لئے پنجاب کا سودا کر دیا ، آج سب سے زیادہ لوڈ شیڈنگ گیس کی اور بجلی کی پنجاب میں ہوتی ہے ، سب صنعتیں اور کاروبار تباہ کر دیے گئے ہیں ، میں چلینج کرتا ہوں ،کسی بھی قوم پرست کو ، کسی بھی سندھ بلوچستان کے سردار وڈیرے کو ، کہ تم ایک دفعہ پنجاب کی حالت دیکھ لو ،تم کو خود اس پر ترس آنے لگے گا ، پچھلے چار مہینوں سے فیصل آباد کی صنعتیں گیس کی بندش کی وجھ سے بند ہیں ، ہفتہ میں چار دن سی این جی نہی ملتی ، چودہ چودہ گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے، ہر کاروبار ٹھپ ہے ، تم تو اپنی محرومیوں پر پنجاب کو کوس لیتے ہو ، تم پنجاب کو بتاؤ وہ اپنے رونے کس کو روئے؟ پختون قوم پرست ہو تو اسے پنجاب سے شکایت ، بلوچ قوم پرست ہو تو اسے پنجاب سے شکایت ، سندھ کا جاہل قوم پرست ہو تو اس کو پنجاب سے شکایت، آخر معاملہ کیا ہے، ان سب کی ڈوری ہلاتا کون ہے؟ یقین کوئی ایسا بندہ ہی ہو گا جو پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہے، یہ پیپلز پارٹی کی حکومت ہے جس میں دین کے خدمت گاروں پر پاپندیاں ہیں اور غداروں کو کراچی کی سڑکوں پر غنڈہ گردی اور پاکستان کے خلاف بات کرنے کی آزادی؟ کہاں ہے جمہوریت کا چمپئن نواز شریف؟ کیوں نہیں بولتا اس معاملے میں؟ کیوں وہ نیٹو سپلائی کے معاملے میں چپ ہے؟ میرے بھائیو اب بھی سمجھ جاؤ یہ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں، اگر سمجھ جاؤ گے تو بہتری ہو گی، ورنہ حبیب جالب نے کہا تھا ،
"یہ جو دس کروڑ ہیں، جہل کا نچوڑ ہیں، ان کی عقل سو گئی" آخر کیا وجہ هے هم پاکستانی بن کر کیوں نہیں سوچتے پاکستان زندہ باد اسکے دشمن مردہ باد

--

Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment