♥ Must Read Follow and Share say NO to APRIL FOOLS DAY ♥
آج ہمارے درمیان جھوٹ ایک عام چیز سمجھی جاتی ہے، اور اکثر ہم مذاق کرتے ہوئے، من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی لطیفے سناتے ہوئے اور بے ادبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں،
بات کرتے وقت جھوٹ بولنا انتہائی گھٹیا حرکت اور بڑا سخت گناہ ہے
* اللہ رب العزت نے جھوٹ بولنے پر سخت وعید کی ہے، ارشاد الہی ہے
"جھوٹ تو وہ لوگ گھڑتے ہیں جو اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے، اور وہی لوگ جھوٹے ہیں"
{النحل: 105}
* جھوٹ بولنے والا شخص اللہ تعالی کی لعنت کا مستحق ہے:
"پس جو کوئی آپ سے اس بارے میں آپ کے پاس علم آجانے کے بعد جھگڑے، تو کہہ دیجیے کہ آئو ہم اور تم اپنے اپنے بیٹوں، عورتوں اور اپنے آپ کو اکھٹا کریں پحر عاجزی کے ساتھ دعا کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت بھیجیں"
{آل عمران: 61}
* سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"بلاشبہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے اور برائی جہنم کی طرف، ایک آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے ہاں بڑا جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے"
{صحیح البخاری، کتاب الادب، رقم: 6094
وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙۢبِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ-سورة البَقَرَة﴿۱۰﴾
جھوٹ بولنے کے سبب ان کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا-
جھوٹ کے بہت سے ذیلی عنوان باندھے جا سکتے ہیں، لیکن چند ایک اہم عنوانات ذکر کروں گا:
------------------------------------------------------------------------
۱۔ بدگمانی:
بدگمانی سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ جیسا کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"بد گمانی سے بچو، کیونکہ یہ سب سے بڑا جھوٹ ہے"
{صحیح البخاری، کتاب الادب، رقم: 6066، صحیح مسلم، رقم: 6536}
۲۔ جھوٹی گواہی:
کسی لالچ یا تعلق داری وغیرہ کی وجہ سے جھوٹی گواہی دینا بھی بڑا سنگین جرم ہے، چنانچہ اللہ تعالی نے جھوٹی گواہی دینے سے منع کرتے ہوئے فرمایا:
"پس تم لوگ گندگی یعنی بتوں کی عبادت اور جھوٹی بات کہنے سے بچو"
{لحج: 30}
ایک دوسرے مقام پر اہل ایمان کی صفت بیان کرتے ہوئے فرمایا:
"اور وہ لوگ جھوٹی گواہی نہیں دیتے"
{الفرقان: 72}
یعنی وہ جھوٹ نہیں بولتے ہیں اور نہ جھوٹی گواہی دیتے ہیں،بلکہ اپنے نفس کو ان دونوں خبیث چیزوں سے بچاتے ہیں۔
۳۔ جھوٹا خواب بیان کرنا:
لوگوں پر برتری حاصل کرنے، مالی فوائد سمیٹنے، کسی سے کوئی عداوت ہے تو اسے خوف میں مبتلا کرنے یا کسی اور مقصد کے حصول کیلیے کوئی ایسا خواب بیان کرنا جو نہ دیکھا ہو، انتہائی سخت گناہ ہے۔ حدیث میں جھوٹا خواب بیان کرنے والے کیلیے بڑی سخت وعید وارد ہوئی ہے، چنانچہ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جس شخص نے ایسا خواب بیان کیا جو اس نے دیکھا ہی نہیں، قیامت کے روز اسے مکلّف کیا جائے گا کہ جو کے دو دانوں کو گرہ لگائے، اور وہ یہ ہر گز نہیں کر پائے گا"
{صحیح البخاری، کتاب التفسیر، باب من کذب فی حلمہ۔ رقم: 7042}
۴۔ لوگوں کو ہنسانے کیلیے جھوٹ بولنا:
لوگوں کو محض ہنسانے کیلیے جھوٹ بولنا بھی بڑا سخت گناہ ہے، بلکہ موجب ہلاکت ہے، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے:
"اُس آدمی کیلیے ہلاکت ہے، جو لوگوں کو ہنسانے کیلیے باتوں میں جھوٹ بولتا ہے، اُس کیلیے ہلاکت ہے، اُس کیلیے ہلاکت ہے"
{سنن ابی دائود، کتاب الادب، رقم: 2315، صحیح الجامع الصغیر، رقم: 7136}
"اگر اللہ نے تمہارے منہ میں زبان رکھی ہے اور اسے سچ کہنے کے لیے
اس کا استعمال نہیں کرتے تو جھوٹ بولنے سے بھی پرہیز کرو!
یہ چند ایسے گناہ تھے جو آج کے معاشرہ میں باکثرت پائے جاتے ہیں، اور ہم انہیں معمولی سمجھتے ہیں جبکہ قرآن و حدیث میں ان گناہوں کی سخت وعید سنائی گئی ہے۔
اللہ تعالی ہم سب کو برے اعمال کے ارتکاب سے بچنے، نیک اعمال کے کرنے کی توفیق بخشے، اور روز قیامت ہمیں اپنی خاص رحمت سے نواز کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین۔
اے اللہ ہمیں جھوٹ سے بچنے کی کوشش کی توفیق عطا فرما
آمین ثم آمین یا رب العالمین

--
Regards
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli
SKYPE: shoaib.tanoli2
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment