Friday, April 13, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ (ن) لیگ اور جمعیت (ف) کا یوٹرن، ماجرا کیا ہے؟

سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا ۔ لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا۔۔۔
پاکستان کے تمام تر حالات کا زمےدار میاں نوازشریف ھیں۔۔ کیوںکہ میثاق مجموریت بےنظیر بھٹو کے ساتھ دستط ھوا جو اس وقت دنیا میں نہیں تھیں۔۔ پھر بھی اس پر کار بند رھے۔۔ اس سے بڑھ کر زرداری کے صدر بننے پر تمام اصولوں کو تھوڑاگیا۔۔ زرداری نے صدر بنتے ہی عدلیہ آزادی نا صرف رکاوٹ پیدا کی۔ بلکہ میاں صاحب کی پنجاب میں حکومت ختم کی اور کہا معاہدے قران حدیث نہیں ھوتے۔۔ اس پر میاں صاحب کو چاہیے تھا کہ وہ سب سے پہلے زرداری کو صدر کے عہدے الگ کرتے تو آج یہ حالات نہ ھوتے۔۔ اس سے عوام نے یہ بھی سیگھا کہ سیاسی صدر کی وجہ سے آج ملک تباہی کے دھانے پر ھے۔۔
زرداری کے پاس میاں صاحب کی ایک بڑی کمزوری ھے۔ کیا? زرداری میں حکومت فوج کو دےدوں گا ۔ میاںصاحب فوج سے اسقدر خوفزدہ ھیں۔۔ کہ خواب میں کوئی جنرل نظر آجائے تو لندن چلے جاتے ھیں۔۔
میاں صاحب یہ پاکستانی محب وطن فوج ھے جس کی وجہ سے پاکستان قایم ھے۔۔ میاں صاحب جن کا آپ ساتھ دے رھے ھیں۔وہ ملک کے تباہ کرنے کےایجنڈے پر کام کر رھے ھیں۔۔ میاں صاحب آپ ہوش کے ناخن لیں۔۔ اور محب وطن لوگوں و پارٹیوں کو ساتھ لیں۔۔عوام کو کرپٹ حکومت سے نجات دلوایں۔۔۔ ورنہ آپ تاریع کا حصہ ھوں گے۔۔۔۔اٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ھے پھر دیگھ خدا کیا کرتا ھے۔۔۔۔۔۔۔
(ن) لیگ اور جمعیت (ف) کا یوٹرن، ماجرا کیا ہے؟
امریکہ سے سفارتی تعلقات کے ازسرِنو تعین کے لیے رہنما اصول واضح کرنے کے لیے پاکستانی پارلیمان کی قومی سلامتی کی کمیٹی کی سفارشات جو گزشتہ تین ہفتوں سے متنازعہ بنی ہوئی تھیں، تین گھنٹے سے بھی کم وقت میں اتفاق رائے سے گزشتہ شب بنا کسی بحث کے منظور کر لی گئیں
 ڈرون حملے روکنے اور نیٹو سپلائی بحال نہ کرنے کے بلند و بانگ دعوے کرنے والی مسلم لیگ (ن) اور جمیعت علماء اسلام (ف) نے اچانک اپنے اعتراضات اور اختلافی نوٹ واپس لے لیے اور تمام سفارشات کو ایک قرارداد کی صورت میں منظور کرلیا
https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/s720x720/383545_3250070848273_1162026563_32583092_2056131723_n.jpg

Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment