یہ قسمیں کھاکر کہتے ھیں کہ انہوں نے نہیں کیا، حالاں کہ یقیناً کفر کا کلمہ ان کی زبان سے نکل چکا ھے اور یہ اپنے اسلام کے بعد کافر ھوگئے ھیں اور انھوں اس کام کا قصد بھی کیا جو پورا نہ کرسکے یہ صرف اسی بات کا انتقام لے رھے ھیں کہ انھیں اللہ نے اپنے فضل سے اور اس کے رسول (ص) نے دولت مند کردیا، اگر یہ اب بھی توبہ کرلیں تو یہ ان کے حق میں بہتر ھے ، اور اگر منہ موڑے رھیں تو اللہ تعالٰی انھیں دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب دے گا اور زمین بھر میں ان کا کوئی حمائیتی اور مدد گار نہ کھڑا ھوگا ۔ ( سورۃ التوبہ ۔ 74)
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو توہین عدالت کیس میں قصور وار ٹہراتے ہوئے عدالت برخاست ہونے تک چند منٹ کی سزا دی۔عدالت کے برخاست ہونے کے بعد وزیراعظم مسکراتے ہوئے کمرہ عدالت سے باہر نکلے ان کے چہرے سے خوشی پھوٹ رہی تھی۔توہینِ عدالت کے کسی مقدمہ میں دی جانے والی سزاؤں میں یہ سب سے کم سزا ہے۔ توہینِ عدالت میں زیادہ سے زیادہ سزا چھ ماہ قید ہوسکتی ہے۔عدالت کے مطابق وزیراعظم گیلانی نے عدالتی فیصلے کا جان بوجھ کر مذاق اڑایا۔یہ فیصلہ سپریم کورٹ نے جمعرات کو سنایا اور اس موقع پر وزیراعظم عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ملک کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو این آر او مقدمے میں عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر شروع کیے گئے توہینِ عدالت کے مقدمے کا سامنا تھا
اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیر اعظم سمیت ، حکومت اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے اراکین کی اکثریت کا تعلق مجرمین کے ٹولے سے ہے ، انکے اور انکی اولادوں کے کرپشن کے قصے ھم اکثر پڑہتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور اس بنا پر سخت ترین سزاؤں کے مستحق ہیں، مگر یہ مخصوص ٹولہ اب تک قانون سے بالا تر ہونے کی وجہ سے بلا خوف ملکی وسائل کو لوٹنے میں مصروف رہا ہے۔
با شعور عوام کی اکثریت ان مجرمین سے چھٹکارا اور سخت احتساب چاہتی ہے ، شاید یہی وجہ ہے کہ اگر ایک جانب توہین عدالت کے مرتکب وزیر اعظم کی 30سیکنڈ اور 5 سال ناہلی کی سزا کو سراہا جارہا ہے تو دوسری جانب سزا کو معمولی کرار دیکر اسکا مزاق بھی اڑایا جارہا ہے۔
با شعور عوام کی اکثریت ان مجرمین سے چھٹکارا اور سخت احتساب چاہتی ہے ، شاید یہی وجہ ہے کہ اگر ایک جانب توہین عدالت کے مرتکب وزیر اعظم کی 30سیکنڈ اور 5 سال ناہلی کی سزا کو سراہا جارہا ہے تو دوسری جانب سزا کو معمولی کرار دیکر اسکا مزاق بھی اڑایا جارہا ہے۔
توہین عدالت کا مرتکب سزا یافتہ وزیر اعظم پاکستانی قوم کو مبارک ہو .....
قانونی اور اخلاقی طور پر وزیر اعظم کو اب اس عہدے پر برا جمان رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں .انہیں فوری مستعفی ہو جانا چاہیے .عدالت نے انہیں آئین کے آرٹیکل 63 - جی ون کے تحت مجرم قرار دیا ہے .
اے میری بھولی قوم مان لو جمہوریت وہ لعنت ہے جسمیں ایک فرعون کے اختیا ر سو فرعونوں میں تقسیم ہوتے ہیں.ہرفرعون دوسرے فرعون کے مفادات کا محافظ ہوتاہے اورعوام کے سب دشمن ہوتے ہیں ...
لوٹ آو....خلافت کی طرف ....
لوٹ آو....خلافت کی طرف ....
ایک ہوتا ہے ملزم جس پر الزام ہو، اور ایک ہوتا ہے مجرم جس پر الزام ثابت ہو جائے۔۔ گیلانی خاندان ایک کرپٹ، بدعنوان، چور اور بےایمان خاندان بن کر ابھرا ہے اور یوسف رضا گیلانی اِس کا سردار ہے
سوال یہ ہے کہ پھر گیلانی کیسے آج کورٹ روم سے باہر آکر ہاتھ ہوا میں لہرا لہرا کر ہمدردی بٹور رہا تھا؟
ہمارا اپنے سابق چور اور لٹیرے وزیرِاعظم گیلانی سے کچھ سوال ہیں: کہ تمہیں آج ہمدردی کے لیئے جس عوام کی ضرورت ہے، اِس عوام کی تمہیں تب یاد نہیں آئی جب تم نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا تھا؟ خود بھی کرتے اور عدنان خواجہ جیسے دوستوں سے بھی کرواتے؟
تمہارا بیٹا حاجیوں کے بھی کروڑوں اربوں روپے ڈکار گیا، دوسرا بیٹا کیمیکل سکینڈل میں اربوں روپے نگل گیا، تمہاری بیوی غریب عوام کے پیسوں سے لندن میں لاکھوں پاونڈز کی شاپنگ کرتی رہی، جبکہ الیکشن 2008 میں تم نے ایک مکان بیچ کر حصّہ لیا تھا تو اب اتنی دولت کہاں سے آ گئی؟
تمہیں یہ عوام پہلے کیوں نہ یاد آئی گیلانی؟؟
Regards
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli
SKYPE: shoaib.tanoli2
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment