پاکستان میں پروفیشنلزم ساری دنیا سے کہیں زیادہ ہے ۔ ۔ ۔ اپنے معراج کو پہنچی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ اور سارے کا سارا پروفیشنلزم پاکستان کے سورما جرنیلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ پاکستان کا سارے کا سارا پریس و میڈیا دن رات "پروفیشنل سولجرز" کے قصیدے پڑھتا رہتا ہے ۔ ۔ ۔ یہ پروفیشنل سولجرز ہر حال میں، ہر رُت میں ، ہر موسم میں پروفیشنل سولجرز ہی رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ جس طرح سرخ رنگ ہمیشہ سرخ ہی رہتا ہے، کہلاتا ہے ، کہلائے گا ۔ ۔ ۔ پاکستان کے دریاؤں کا پانی بیچنے کے بعد بھی یہ پروفیشنل سولجرز ہیں ۔ ۔ مملکت خداداد کا آدھا حصہ ہندو کو میز کرسی سجا کر اپنے دستخطوں سےدان کر دینے کے بعد بھی یہ پروفیشنل سولجرز ہیں ۔ ۔ ۔ ترانوے ہزار مسلم جنگجوؤں کی عالمی و تاریخی تذلیل کروانے کے بعد بھی یہ پروفیشنل سولجرز ہیں ۔ ۔ ۔ ملک میں کرپشن کو اپنے معراج تک پہنچانے والے "سیاستدانوں" کو پیدا اور ان سے مول بھاؤ کرنے اور کرتے رہنے کے بعد بھی یہ پروفیشنل سولجرز ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ کراچی میں انسانی خون اور انسانی گوشت پر پلنے والےجنونی درندوں کو پیدا کرنے اور انہیں اسلام پرستوں کا خون پلانے کے بعد بھی یہ پروفشنل سولجرز ہیں ۔ ۔ ایک ٹیلیفون کال پر پورے ملک کو مارے خوف کے عالمی دہشت گرد امریکا کی کالونی بنا دینے کے بعد بھی یہ پروفیشنل سولجرز ہیں ۔ ۔ ۔ سی آئی اے ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس کو ملک سے با عزت فرار کروانے کے بعد بھی یہ پروفیشنل سولجرز ہیں ۔ ۔ ۔ ایبٹ آباد میں جنونی دہشت گرد امریکیوں کے تین گھنٹے تک ناک کے نیچے کاروائی ہوتے رہنے دیکھنے اور دم دبا کر اپنے کھوہ میں بیٹھے رہنے کے باوجود یہ پروفیشنل سولجرز ہیں ۔ ۔ ۔ پی این ایس مہران میں سایوں کے پیچھے بھاگتے رہنے اور پوری قوم کو فریب دیتے رہنے کے باوجود یہ پروفیشنل سولجرز ہیں ۔ ۔ ۔ اب تو ایک ہی کسر ہے جو باقی رہ گئی ہے اور وہ ہے مملکت خداداد کی ایٹمی صلاحیت ۔ ۔ ۔ اور وطن عزیز کی ایٹمی طاقت پر ضرب لگنے کے بعد (نعوذ باللہ) بھی پروفیشنل سولجرز کابھلا کیا بگڑ جائے گا ۔ ۔ ۔ کیا ہو جائے گا ، پہلے ان کا کیا بگڑا ہے جو اب بگڑ جائے گا ۔ ۔ ۔ یہی پریس و میڈیا ہوگا اور یہی جرنیل ہوں گے، یہی قصیدے ہوں گے ۔ ۔ ۔ ۔ زندہ باد ۔ ۔ ۔ ۔ پروفیشنل سولجرز ۔ ۔ ۔ ۔ رہا پروفیشنل سولجرز کاسیمنٹ، بیکری، شادی ہالوں اور دیگر شاندار کاروبار ۔ ۔ ۔ ۔تو اس پر پھر بات ہو گی ۔ ۔ ۔
--
Regards
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli
SKYPE: shoaib.tanoli2
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment