Sunday, April 22, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ بریکنگ نیوز والوں کچهه تو شرم کرو

https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/s720x720/580799_299640700112402_100001994231709_696681_289097944_n.jpg

بریکنگ نیوز والوں کچهه تو شرم کرو
=====================
جہاز گرنے کے واقعہ میں ہمارے بہن بھائیوں کی المناک موت کے بعد میڈیا نے جس طرح اپنی مسابقت میں انسانیت کو شرمانے پر مجبور کیا، اُس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، مرنے والے افراد کے جسم کے اعضاء، اُن کے بہنے والے خون، مرحوم خواتین کی
چادروں اور دوپٹوں، جوتوں، بکھرے ہوئے سامان کی مقابلے میں جسطرح میڈیا نے نمائش کی، انتہائی افسوسناک امر تھا،

یعنی انسان اتنا بھی گر سکتا ہے، لوگوں پر ٹوٹنے والی قیامت پر ہونے والے اِس کاروباری مقابلے کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے یہ سب دکھانا کسی کی جان بچانے یا مرنے والوں کے لواحقین کی تکلیف کو کم کرنے کے لیے ضروری ہے حالانکہ یہ سب تکلیف کو بڑھانے کا ہی باعث بنا، اور امدادی سرگرمیوں میں سب سے بڑی رکاوٹ میڈیا کی یہ بلاوجہ کی کوریج بنی،

اِن چینلز کے ارباب اختیار سے میرا سوال ہے کہ اگر آپ کا کوئی عزیز رشتہ دار آپ کے ماں باپ بہن بھائی بچے کسی ایسی مصیبت کا کبھی شکار ہوں تو کیا آپ کو گوارا ہو گا کہ اُن کی اُس مصیبت کو یوں میڈیا پر دکھا کر اپنی دکانیں چمکائی جائیں، کتنا گر گئے آپ لوگ، ایسی بے حسی کو صرف اور صرف مردہ ضمیر کی علامت قرار دیا جا سکتا ہے اِس کے سوا کچھ نہیں۔

--

Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment