Tuesday, May 1, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ MQM...

الطاف حسیں نے وزیر ا عظم گیلانی کو ٹیلیفون کرکے جمہوریت اور سیاسی استحکام کالے حکومت کا ساتھ دینے کا عزم کیا ہے - اسی طرح کا عزم وہ اس سے پہلے مشرف سے بھی کر چکا ہے . جس کی واضح مثال 12 مئ 2007 کا منحوس واقعہ ہے جس میں عزم کے ساتھ ساتھ قوت بازو ، دہشت گردانہ حکمت عملی اور غوری کنٹینر مافیا کا لوگوں کو گھیر گھیر کر قتل کرنے کا گھناؤنا عمل ہو چکا ہے- واضح رہے الطاف نے ہر حکومت کا ساتھ اپنے گھناؤنےمقاصد پورے کرنے کے لئے دیا -وہ بینظیر کی حکومت 1988 یا 1993ہو ، نواز حکومت 1990 یا 1996 ہو----مشرف کی ناپاک حکومت 2002 ہو --یا زرداری کی لٹیرا حکومت 2008تا حال ہو- MQM ایسی مچھلی ہے جو حکومت کے بغیر زندہ ہی نہیں رہ سکتی-ایک دن حکومت کے باھر ان کی موت ہے -کیونکہ ان کے دہشت گردانہ عمل یعنی ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، مسخ شدہ لاشیں ، ڈریلنگ، دھماکے NO GO AREAS ،لندن کی جائدادیں اور سب سے اہم پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی سازشیں طشت ازبام ہو سکتی ہیں

Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment