Thursday, May 24, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ Wake Up Pakistan


Wake Up Pakistan
جس جس نے پاکستان کو نقصان پہنچایا اس کا حشر بہت بُرا ہوا ۔'' روبی نے وضاحت طلب نگاہوں سے مجھے دیکھا تو مجبوراً مجھے یہ حقائق بیان کرنے پڑے ۔ میں نے ایک مدلل نظریہ تشکیل دیا ہے جس سے اختلاف کیا جاسکتا ہے کہ میں کوئی مدلل سکہ بنددانشور نہیں ہوں۔''شکرہے روبی نے اختلاف نہیں کیا۔میں نے کہا ''کسی حکمران نے جتنا پاکستان کو نقصان پہنچایا، اس نے اتنا ہی دکھ اٹھایا۔ دنیا میں اس کھیل کی صرف جھلک پیش کی گئی۔ اصل عدالت آخرت میں لگے گی۔غلام محمد گورنر جنرل نے پہلی دستور ساز اسمبلی توڑ کر گاڑی کو پٹری سے اتارا۔ وہ مفلوج ہوا اور اسے مسلمانوں کے قبرستان میں قبر کی جگہ نہ ملی۔ سکندرمرزا نے تھپڑ مار کر اس سے اقتدار چھینا اور اس سے چمٹے رہنے کی خاطر ایوب خاں یعنی اپنی اپنی فوج کے سپہ سالار سے دستِ تعاون مانگا اور پھر اسی دستِ تعاون کے 3 ساتھیوں جنرل اعظم خاں، جنرل کے ایم شیخ اور جنرل چشتی نے فوجی بوٹ کی ٹھوکر کے بل پر اسے اقتدار سے بے دخل کیا۔ کیسا عبرت انگیز منظر تھا جب ناہید اور سکندرمرزا ماری پور ہوائی اڈے سے رخصت ہو رہے تھے۔ سکندرمرزا کو ملک بدر کیا گیا پھر لندن کے ایک ہوٹل میں منیجربن کررہا۔ بعد ازاںسرزمینِ پاکستان پر قبر کی جگہ نہ ملی اور اپنے مائیکے ایران کے شہر تہران کے کسی گمنام سے قبرستان میںدفن ہوا۔ایوب خاں نے 11 برس من مانی کی، ناانصافی کو فروغ دیا۔ جب فوت ہوا تو پاکستان کا حکمران اور سابق سپہ سالار ننگی چارپائی پر پڑا تھا۔ کسی نے پوچھا تک نہیں کہ کس حال میں ہو؟ یحییٰ کا جرم زیادہ سنگین تھا۔ پاکستان کو 2 ٹکڑے کرایا۔ اسے پرچم میں لپیٹ کر دفن کرنا چاہاگیا مگر لاش متعفن ہوچکی تھی۔ یہ حقیقت ہے کرم خوردہ لاش کو پرچم میں لپیٹا گیا۔
اب آئیے شیخ مجیب الرحمان اور بھٹو کی طرف۔ شیخ صاحب کو اس کے اپنے سپاہیوں نے اقتدار کے گڑھ دھان منڈی میں سارے خاندان سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بے گوروکفن لاشوں سے تعفن اٹھنے لگا تو فوجیوں نے کرائے کے مزدور اکٹھے کرکے ابولہب لعین کی طرح دفن کردیا اور بھٹو کوتارا مسیح نے تختۂِ دار پر لٹکایا۔ ضیاالحق کاجسم بستی لال کمال کے اوپر بہاولپور کی فضائوں میں پُرزے پُرزے ہوگیا۔ باقی رہا مشرف تو اس کا حشر ابھی ہونا ہے، فی الحال تو یہی کہا جاسکتا ہے کہ ؎اسی خاطر تو قتلِ عاشقاں سے منع کرتے تھے
اکیلے پھر رہے ہو یوسف بے کارواں ہو کرکہاں ایوانِ صدر کی رونقیں اور کہاں 3 کمروں کا فلیٹ۔؟؟کل یہ بھی کہے گا میںنے تواکبربگتی کوہاتھ سے گولی نہیں ماری۔
ع حذر اے چیرا دستاں سخت ہیں فطرت کی تعزیریں
پاکستان کے حکمران اگر اب بھی نہ سمجھیں تو پھر ان کو خدا ہی سمجھےاللہ بس باقی ہوس
روبی پھٹی پھٹی آنکھوں سے مجھے دیکھ رہی تھی۔ آخر اس نے زیرِلب کہا ''حیرت انگیز… یہ تو واقعی کوئی اور ہی چکر ہے بلکہ دستِ قدرت ہی کا کرشمہ ہے کہ اتنے سارے اتفاقات واقعی اکٹھے اور تسلسل سے رونما نہیں ہوسکتے۔ مگر وہ بھٹو کے مقدمے کا کیا بنا ،آپ نے صرف 'ایف آئی آر' کی تفصیل




https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/550396_359729974089255_180901875305400_1047997_1026398551_n.jpg
--

Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment