Thursday, May 10, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ WAKE UP Pakistan جاگوپاکستان




WAKE UP Pakistan جاگو پاکستان جاگو


ہمارے ملک کو درپیش سب مسائیل ایسے ہی رہیں گے جبتک قوم کی اخلاقی حالت ٹھیک نہیں ہو گی۔۔ ہماری اصل کمزوری ۔۔۔ ہمارا اصل دشمن بھارت، امریکہ یا اسرئیل اور اس کے حواری نہیں۔۔ بلکہ ہمارا اصل دشمن ہمارا کم ظرف ہونا اور اخلاقی طور پر کمزور ہونا ہے۔۔ جس کے نتیجے میں ہم دن بہ دن کمزور پر رہے ہیں۔ اور بیرونی طاقتیں ہماری ان کمزوریوں سے فائیدا اٹھاتے ہوئے ہمیں مزید کمزور کر رہی ہیں

اہم بات جو سمجھ میں آئی ہے وہ یہ ہے کہ ہم توحید پرست ہو کر بھی دراصل بت پرست ہیں۔۔ لالچ، حرص، کلاس منٹیلیٹی ہمارے ہر عمل کا محرک ہے۔۔ نفس کے بت کی پوجا ہماری رگ رگ میں سرائیت کر گئی ہے جس کی وجہ سے ہم منزل بھول چکے ہیں ۔۔ اور جب منزل کا پتہ نہیں تو ۔۔مستقبل کے بارے میں انجانا خوف ہی تو ہو گا۔۔ پھر شعبدا بازون کے بلند بانگ نعرے ۔۔ غیر حقیقی خواب۔۔۔ اور فرسٹریشن اور بد دلی۔۔

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم بھول رہے ہیں کہ جب بیماری اندر ہو ۔۔تو ہی باہر کے حالات نقصان پہنچاتے ہیں ۔ ورنہ جسم میں اتنی مدآفعیت ہوتی ہے کہ وہ خارجی عناصر کے اثرات کو جسم سے دور رکھ سکے۔
دوستوٍ! اس وقت نا سیاست میں ، نا ہی بیں العقوامی معملات میں اور نا ہی معاشرتی و معاشی سوچوں میں وقت صرف کرنے کی ضرورت ہے۔۔ اس وقت صرف خود کو بدلنے کی ضرورت ہے۔۔ جب دیکھنے کا انداز بدلے گا تو آپ کو دنیا ایک الگ طریقے سے نظر آئے گی۔۔آپ کو کائینات کی وسعت اور اللہ رب العزت کی محربانیان نظر آئیں گی اور دل، امید کی روشنی میں ذات کا سفر طے کرے گی۔ اور پھر کردار میں پختگی آئے گی اور صاحب کردار تو لوگوں کو یوں کھینچتے ہیں جیسے شہد کی مکھی کو میٹھاس۔

https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/549339_351517154910537_180901875305400_1020960_1357301338_n.jpg
 

Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment