Friday, May 4, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ WAKE UP Pakistan

WAKE UP Pakistan
http://www.pakistanihousewife.com/wp-content/uploads/2009/03/zardari1-275x300.jpg
پاکستان ان بد نصیب ممالک کی لسٹ میں شامل ہے جس کی حکومت خود ہی اپنے ملک اور قوم کو لسانی اور نسلی بنیادوں پر تقسیم کرکے اپنے قومی اور ملی سوچ رکھنے والی سیاسی قوتوں اور سماجی شخصیات کو شکست دینے پر تلی ہوئی ہے۔ آصف علی زرداری صاحب کا انتخاب ہمارے ہی سیاستدانوں کے جوڑ توڑ کا نتیجہ تھا، وہ پہلے دن سے ہی اغیار کے ایجنڈا پر گامزن ہیں۔ پہلے انہوں نے پاکستان کی سیاسی وحدت کو توڑنے کیلئے آزاد پختونستان کے علمبرداروں کی پشت پناہی شروع کی تھی اپنے کاسہ لیسوں اور قصیدہ خوانوں کو اس مہم پر لگا دیا تھا جنہوں نے صوبہ سرحد کو پختونستان کا لقب دینے کی مہم شروع کر دی تھی جس سے ہزارہ ڈویژن میں نفرت اور تشدد کی لہر بھڑکی اور پھر ساتھ ہی زرداری صاحب نے پنجاب کے ساتھ لسانی اور نسلی جنگ کا آغاز کر دیا۔ آصف علی زرداری کے والد گرامی اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے وہ بھی 1970ءکی دہائی میں نیشنل عوامی پارٹی کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی نسلی اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کے حامی تھے اور اپنے انہی خیالات کی وجہ سے حاکم علی زرداری صاحب ذوالفقار علی بھٹو سے قربت حاصل نہ کر سکے تھے لیکن آج ان کا صاحبزادہ شاید اپنے باپ کے ادھورے خواب کی تعبیر کی تکمیل کرنے میں مصروف ہے۔ آج پھر سرائیکی صوبہ کا قصہ چھیڑا گیا ہے۔ سرائیکی بنک بنانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ محترم وزیر اعظم صاحب نے سرائیکی صوبہ بنانے کا اعلان کیا ہے تو اس لئے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کیا بے وقت کی یہ راگنی ہے کہ "سرائیکی صوبہ بن کر رہے گا" قوم اس نعرے کو سمجھنے سے قاصر ہے کہ وزیر اعظم جو کہ خود سزا یافتہ ہیں اور پورا خاندان کرپشن کے الزامات کی زد میں ہے، کسی طرح بھی استعفیٰ دینے کو تیار نہیں حالانکہ ملکی سلامتی داﺅ پر لگ چکی ہے۔ معیشت کا بیڑہ غرق ہو چکا ہے۔ رشوت کا ناسور اپنے پورے جوبن پر ہے۔
نئے صوبے بننے کا جہاں تک سوال ہے ان سے کسی کو اختلاف نہیں لیکن یہ تقسیم ملک کی وحدت کی تقسیم نہیں ہونی چاہیے۔ لسانی بنیادوں پر تقسم نہیں ہونی چاہیے ویسے بھی سرائیکی اور پنجابی زبان میں صرف لہجے کا فرق ہے اور لہجوں کی تقسیم پر لہجوں کی بنیاد پر صوبے نہیں بنا کرتے ۔ اب قومی اسمبلی میں سرائیکی صوبہ کے قیام کے حوالے سے اس وقت قرارداد پیش کی گئی جب ہاﺅس میں مسلم لیگ ن گیلانی کے اقتدار سے الگ نہ ہونے پر احتجاج کر رہی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 239 کے تحت جس صوبے میں نیا صوبہ تشکیل دیا جا رہا ہو اس صوبے کی اسمبلی کا دو تہائی اکثریت سے قرارداد کا منظور کرنا ضروری ہے۔ اس کے بعد قومی اسمبلی اور سینٹ سے بھی دو تہائی اکثریت سے منظوری لینا ہو گی۔ قومی اسمبلی میں براہ راست قرارداد لا کر اسے مشکوک انداز سے منظور کرنا آئین اور قانون کی خلاف وزی ہے ۔
https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/543310_347611435301109_180901875305400_1009609_490295838_n.jpg

--

Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment