Sunday, May 6, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ اے اللہ!



اے اللہ! جو افراد سیکٹر سيا چين کے حادثے میں وفات پا چکے ان کی مکمل مغفرت فرما،اے اللہ تھے تو وہ تیرے ہی بندے، اے اللہ انکے لئے انکی قبر کی منزل کو آسان فرما،اے اللہ انہیں منکر نکیر کے سوالوں میں ثابت قدم رکھ، اور انکے لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرما، اے اللہ!ہمیں ہمارے والدین، دوست،احباب رشتے دار اور تمام امتِ مسلمہ کو نا گہانی آفات، نا گہانی اموات سے محفوظ رکھ، اے اللہ!ہم پر رحم فرما کہ رحمٰن و رحیم تیری ذات ہے، ہماری مغفرت فرما کی تو عفو ہے تو تواب ہے، تو غفار ہے تو ستار ہے ذوالجلال و الاکرام ہے، ہمارے پاس تجھے دکھانے کو کچھ نہیں سوائے اس نسبت کے کہ ہم تیرے نبی حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم کے امتی ہیں، اور تیرے نام لیوا ہیں،ہمیں اس دن کی تیاری کی توفیق دے جس دن ہمیں تجھ سے ملنا ہے، اےاللہ ہمیں موت اس حال میں آئے کہ ہماری زبان پر تیرا محبوب کلمہ ہو،ہم تیرا محبوب عمل کر رہے ہوں، ہم تیری محبوب جگہ پر ہوں اور جو حالت تجھے سب سے زیادہ محبوب ہے اس حالت میں ہماری موت آئے۔
آمین ثم آمین


https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-snc7/62618_337900712938848_180901875305400_985089_1762477464_n.jpg

--

Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment