Tuesday, August 14, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ 14 Augustجشن آزادی مبارک



اے میرے اللہ! ہمیں حقیقت میں اپنے ملک پاکستان کے ساتھ مخلص ہونے کی توفیق عطا فرما۔ یا باری تعالٰی اس ارض پاکستان کو جس کی بنیادوں میں لا الہ الااللہ شامل ہے تمام مسائل و پریشانیوں سے دور فرما دے۔ جتنے بھی منافقین ہماری صفوں میں اس ملک کو برباد کرنے پر تلے ہیں ، ان پر اپنا قہر نازل فرما۔
کافروں کی سازشوں سے ہمارے ملک کو محفوظ کردے ۔ یا اللہ ہمیں ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں صرف تیرا ہی آسرا ہے ۔ تیری منشا ہو تو پل بھر میں سبھی مشکلات حل ہو سکتی ہیں۔ ہم پر رحم فرما ۔ ہم پر رحم فرما ۔ ہم پر رحم فرما۔ فتنوں‌کے خلاف لڑنے میں ہماری مدد فرما۔ یا الٰہی ہماری مدد فرما تیرے سوا کوئی مدد کرنے والا نہیں‌ہے۔ آمین یا رب العالٰمین

 

 

 

 

      

 

پاکستان حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی ہے ۔

اس کی عزت ہم سب پر واجب ہے ۔

اگر پاکستان کو نقصان پہنچایا تو بڑے عذاب میں پکڑے جائیں گے۔

نہ نماز کام آئے گی، نہ روزہ،

نہ کوئی نیکی، اگر اس پاکستان سے خیانت کی۔

اللہ سب خطائیں معاف کر دے گا جس نے پاکستان پر اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔

اشفاق احمد

 .


https://fbcdn-sphotos-e-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/s720x720/424362_498651050149240_1335943283_n.jpg



جوانوں اب تمہارے ہاتھ میں تقدیر عالم ہےتمہیں ہوگے فروغ بزم امکاں ہم نہیں ہوں گےجئیں گے جو وہ دیکھیں گے بہاریں زلف جاناں کیسنوارے جائیں گے گیسوئے دوراں ہم نہیں ہوں گےہمارے بعد ہی خونِ شہیداں رنگ لائے گایہی سرخی بنے گی زیب عنواں ہم نہیں ہوں گے




https://fbcdn-sphotos-f-a.akamaihd.net/hphotos-ak-snc6/s720x720/224263_10150986847550706_1022757078_n.jpg
--
جنون گردش ماحول کا رخ موڑ دیتے ھیں¤
 ھم وہ ھیں جو ظالم کے پنجے توڑدیتے ھیں¤
 میرے نبی کے صحابہ کو توھین کی نظر سےنہ دیکھو¤
 زمانہ جانتا ھے کہ ھم ایسی آنکھیں پھوڑ دیتے ہیں".


https://fbcdn-sphotos-h-a.akamaihd.net/hphotos-ak-snc7/386789_498648403482838_1886734981_n.jpg

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment