گریٹر افغانستان،پشتونستان اور چوروں کی چوکیداری
افغانستان میں 2 طرح کے پاکستان دشمن یا پاکستان سے ناراض لوگ پاے جاتے ہیں
ایک تو وہ ہیں جنہوں نے ہمیں شروع سے قبول نہیں کیا ہوا،مَثلَن وہاں کے کمیونسٹ،لا دین،شمالی اتحاد اور رشید دوستم کے ازبک جنگجو یا ایرانی حمایت یافتہ ہزارہ قبائل،جنہوں نے ہر دور میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کی حمایت کی،پاکستان مخالف گروہوں مَثلَن ضیاء کے دور میں "الذلفقار" اور آج کل "بی ایل اے" جیسی تنظیموں کو تربیت اور پناہ دیے ہوئے ہیں اور پاکستان میں دہشتگردی اور پشتون قومپرستی کو فروخ دینے میں مصروف رہے اور افغانیہ یا گریٹر افغانستان کے نام پر پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں .
دوسرا گروہ وہ ہے جو 9 /11 کے بعد مشرف کی طرف سے امریکی مفادوں کی جنگ میں حصہ لینے,افغانستان اور پاکستان کے قبائلی علاقوں پر جنگ مسلط کرنے اور کشمیر و افغان پالیسی سے یو ٹرن لینے کی وجہ سے ناراض ہیں.اسکے علاوہ امریکی دباؤ پر سیکولر جماعتوں کے حکومت سازی کے نام پر سرحد میں اے این پی جیسے پاکستان مخالف جماعت کو حکومتی باگ دوڑ ہاتھ میں دے دینے کا مطلب چور کو چوکیداری پہ بٹھانا ہے .
اس لئے یہ کہنا بلکل ہی فضول ہے کہ اے این پی عوام کے ووٹوں سے جیت کر آیی ہے،صاحب عقل لوگوں کو معلوم ہوگا کہ 06 اور 2007 سے ہی سیکولر جماعتوں کی پاکستان میں حکومت سازی کا موقع دینے کی باتیں ملک میں گردش کر رہی تھی اور اس سلسلے میں اسفند ولی خان سوویت/کمیونسٹ نظریے سے دستبردار ہو کر "وار آن ٹیرر" کی بہتی گنگا سے ہاتھ دھونے کے لئے امریکی حکم سے دبئی اور واشنگٹن میں مزاکرات میں مصروف رہے تھے جس کے بعد ہی امریکا کی وار آن ٹیرر کی مہم کو آگے بڑھانے اور پاکستان سے اسلام پرستی کو نکلنے کے لئے اے این پی،پی پی پی اور ایم کیو ایم جیسی لادین تنظیموں کا اتحاد وجود میں آیا تھا .
--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli
SKYPE: shoaib.tanoli2
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment