ماضی میں بحیثیت ملک و قوم مسلم دنیا میں اگر ہماری تھوڑی بہت عزت تھی تو وہ کشمیر،فلسطین،صومالیہ،افغانستان،چیچنیا،بوسنیا اور دوسروں مسلمان خطوں کی مالی،جانی اور عسکری مدد کرنے کی وجہ سے تھی .
آج بھی ہمارے پاکستانی قومپرست دوست اپنے پوسٹس میں عرب اسرایل جنگ میں عربوں کی مدد کرنے اور فضائی ہواباز اور فضائی جنگ میں مدد مہیا کرنے کا ذکر بڑے فخر سے کرتے ہیں(جس احسان کے بدلے میں لاکھوں پاکستانیوں کو خلیج میں ملازمتیں،شہریت اور مفت کا تیل پاکستان کو آج تک ملتا رہا)
جنرل مشرف کے دور میں جس طرح دوسرے بہت سے معاملات میں "یو ٹرن" لیا گا اس طرح مسلم امہ سے تعلقات بھی سرد مہری کا شکار ہو گئے اور امت کے تصور کی جگہ "پاکستانی قومپرستی" کے فلسفے کو پھیلایا گیا جسکی وجہ سے پاکستان پوری دنیا میں خاص طور پر مسلم امہ میں تنہائی کا شکار ہو کر رہ گیا
آج پوری مسلم دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں کہ وہ ایٹمی طاقت ہونے اور دنیا کی جدید اور طاقتور فوج رکھنے کی حثیت سے امت کی رہنمائی اور دفاع کرے
شام کے حالت کو دیکھنے کی اشد ضرورت ہے
پاکستان وہاں کے انقلابی اور باغی اکثریتی عوام کے دلوں کو جیت سکتا ہے اگر وہاں پر پاکستان تصفیہ کرنے اور بشر قصائی کو اقتدار سے ہٹانے میں انقلابیوں کی سیاسی،سماجی،عسکری مدد کرے
اور شام میں قیام امن اور اقتدار کی منتقلی کے لئے اپنی سنجیدہ کوششیں شروع کرے.

--
میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli
SKYPE: shoaib.tanoli2
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment