ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ
ﻻﺯﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ
ﻭﮦ ﺩﻥ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻭﻋﺪﮦ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﻟﻮﺡِ ﺍﺯﻝ ﭘﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﻇﻠﻢ ﻭ ﺳﺘﻢ ﮐﮯ ﮐﻮﮦِ ﮔﺮﺍﮞ
ﺭﻭﺋﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺟﺐ ﺩﮬﺮﺗﯽ ﺩﮬﮍ ﺩﮬﮍ ﮈﮬﮍﮐﮯ ﮔﯽ
ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞِ ﺣﮑﻢ ﮐﮯ ﺳﺮ ﺍﻭﭘﺮ
ﺟﺐ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﮍ ﮐﮍ ﮐﮍﮐﮯ ﮔﯽ
ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ
ﺟﺐ ﺍﺭﺽِ ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﮐﻌﺒﮯ ﺳﮯ
ﺳﺐ ﺑﺖ ﺍﭨﮭﻮﺍﺋﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﮨﻢ ﺍﮨﻞِ ﺻﻔﺎ، ﻣﺮﺩﻭﺩِ ﺣﺮﻡ
ﻣﺴﻨﺪ ﭘﮧ ﺑﭩﮭﺎﺋﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺳﺐ ﺗﺎﺝ ﺍﭼﮭﺎﻟﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺳﺐ ﺗﺨﺖ ﮔﺮﺍﺋﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ
ﺑﺲ ﻧﺎﻡ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ
ﺟﻮ ﻏﺎﺋﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺣﺎﺿﺮ ﺑﮭﯽ
ﺟﻮ ﻧﺎﻇﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻣﻨﻈﺮ ﺑﮭﯽ
ﺍﺍﭨﮭﮯ ﮔﺎ ﺍﻧﺎ ﺍﻟﺤﻖ ﮐﺎ ﻧﻌﺮﮦ
ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ
ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺝ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﺧﻠﻖ ﺧﺪﺍ
ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ
ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ
ﻻﺯﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ
ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ گے
لعل و یاقوت سی مٹی کو سلامت رکھنا
میری دھڑکن، میری پہچان، مرا اثباتِ وجود
میرے خالق ! میری ہستی کو سلامت رکھنا
One Vision
One Identity
میرے وطن کے اداس لوگوں
نہ خود کو اتنا حقیر سمجھو
کے کوئ تم سے حساب مانگے
ضرورتوں کی کتاب مانگے
نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو
کے کوئ اٹھ کے کہے یھ تم سے
وفائیں اپنی ہمیں لٹا دو
وطن کو اپنے ہمیں تھاما دو
اٹھو اور اٹھ کے بتا دو ان کو
کے ہم ہیں اہل ایمان سارے
میرے وطن کے اداس لوگوں
جھکے سروں کو اٹھا کے دیکھو
قدم تو آگے بڑھا کے د یکھو
ہے ایک طاقت تمھارے سر پر
..::Mere Watan k Udas Logo::..
K koi tum se Hisab mangy, Khwahishon ki Kitab mangy.
Na khud ko itna Qaleel samjho, K koi uth kar kahy ye tum se,
Wafain apni hamen luta do, Watan ko apne hamen thama do.
Utho or uth kr bata do unko K ham hain ehl-e-Eeman saray,
Na Hum main koi Sanam-Kada hy, Hamary dil main to ik Khuda hy.
Mery Watan k Udas Logo.
Jhukay Saron ko Utha k Dekho, Qadm to Agay barha k dekho,
Hy ek Taqat tumhary Sar par, Karay gi Saya jo un Saron pr.
Qadm Qadm pr jo Sath degi, Agar giray to Sambhal legi,
Mery Watan k Udas Logo.! Utho chalo or Watan sambhaloo
..!!
پاکستان صرف ایک خطے کا نام نہیں بلکہ ایک مذھب فقہ اور طریقت
ھے - آیئے تمام تفرقات کو بھلا کر ایک ہو جائیں - اور
اعلیٰ اخلاق و اقدار والی بہترین قوم بن جائیں - پاکستانیت اسلام کا وہ فرقہ ھے جہاں اسلام کےسارے مکتبہ فکرکےلوگ اسلام
کی خاطر ایک ہو جاتے ہیں -
پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی طاقت ھے - آ ئیے ارادہ کریں کہ ھم سب سے بہترین اخلاقی طاقت بھی بنیں گے -
آ ئیے پاکستان کے لئے ایک ہو جائیں
کیسی بے چہرہ رُتیں آئیں وطن میں اب کے
پُھول آنگن میں کِھلے ہیں نہ چمن میں اب کے
برف کے ہاتھ ہی، ہاتھ آئیں گے، اے موجِ ہوا
حِدتیں مجھ میں، نہ خوشبو بدن میں، اب کے
دُھوپ کے ہاتھ میں جس طرح کُھلے خنجر ہوں
کُھردرے لہجے کی نوکیں ہیں کرن میں اب کے
دل اُسے چاہے جسے عقل نہیں چاہتی ہے
خانہ جنگی ہے عجب ذہن و بدن میں اب کے
جی یہ چاہے، کوئی پھر توڑ کے رکھ دے مجھ کو
لذتیں ایسی کہاں ہوں گی تھکن میں اب کے
ستم شعاروں سے تجھ کو چھڑائیںگے ایک دن!
I am very proud to present such a high-Fi engineering personality from Pakistan. Such
competent leading personalities are asset of Pakistan in true sense. He made whole nation
proud by signaling to entire nations of the world that Pakistanis are conglomerate of
intellectuals and creative people.
Are you guys ready to trend #iLovePakistan on 14th August? Let's Rock the world with +ve #Pakistan
لا الہ الا اللہ
شب ظلمت میں گزاری ہے
اٹھ وقت بیداری ہے
جنگ شجاعت جاری ہے
آتش و آہن سے لڑ جا
پاکستان کا مطلب کیا
لا الہ الا اللہ
ہادی و رہبر سرور دیں
صاحب علم و عزم و یقیں
قرآن کی مانند حسیں
احمد مرسل صلی علی
پاکستان کا مطلب کیا؟
لا الہ الا اللہ
چھوڑ تعلق داری چھوڑ
اٹھ محمود بتوں کو توڑ
جاگ اللہ سے رشتہ جوڑ
غیر اللہ کا نام مٹا
پاکستان کا مطلب کیا؟
لا الہ الا اللہ
جرات کی تصویر ہے تو
ہمت عالمگیر ہے تو
دنیا کی تقدیر ہے تو
آپ اپنی تقدیر بنا
پاکستان کا مطلب کیا؟
لا الہ الا اللہ
نغموں کا اعجاز یہی
دل کا سوز و ساز یہی
وقت کی ہے آواز یہی
وقت کی یہ آواز سنا
پاکستان کا مطلب کیا؟
لا الہ الا اللہ
ہنجابی ہو یا افغان
مل جانا شرط ایمان
ایک ہی جسم ہے ایک ہی جان
ایک رسول اور ایک خدا
پاکستان کا مطلب کیا؟
لا الہ الا اللہ
تجھ میں ہے خالد کا لہو
تجھ میں ہے طارق کی نمو
شیر کے بیٹے شیر ہے تو
شیر بن اور میدان میں آ
پاکستان کا مطلب کیا؟
لا الہ الا اللہ
مذہب ہو تہذیب کہ فن
تیرا جداگانہ ہے چلن
اپنا وطن ہے اپنا وطن
غیر کی باتوں میں مت آ
پاکستان کا مطلب کیا؟
لا الہ الا اللہ
اے اصغر اللہ کرے
ننھی کلی پروان چڑھے
چھول بنے خوشبو مہکے
وقت دعا ہے ہاتھ اٹھا
پاکستان کا مطلب کیا؟
لا الہ الا اللہ
يہ سچ ہے وسعت افلاك ميں بھی روشنى ہے
ميرے وطن تيرى خاك ميں بھی روشنى ہے
وطن كى خاك پر انوار ہے لباس مرا
سو میرے دامن صد چاک ميں بھی روشنى ہے
وطن كے سُكھ بھی ہمارے تھے ، دکھ بھی اپنے ہیں
سو ديکھ ديدہء نم ناك ميں بھی روشنى ہے !
سو ديکھ ديدہء نم ناك ميں بھی روشنى ہے !
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
چشتي نے جس زميں ميں پيغام حق سنايا
نانک نے جس چمن ميں وحدت کا گيت گايا
تاتاريوں نے جس کو اپنا وطن بنايا
جس نے حجازيوں سے دشت عرب چھڑايا
ميرا وطن وہي ہے ، ميرا وطن وہي ہے
يونانيوں کو جس نے حيران کر ديا تھا
سارے جہاں کو جس نے علم و ہنر ديا تھا
مٹي کو جس کي حق نے زر کا اثر ديا تھا
ترکوں کا جس نے دامن ہيروں سے بھر ديا تھا
ميرا وطن وہي ہے، ميرا وطن وہي ہے
ٹوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سے
پھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے
وحدت کي لے سني تھي دنيا نے جس مکاں سے
مير عرب کو آئي ٹھنڈي ہوا جہاں سے
ميرا وطن وہي ہے، ميرا وطن وہي ہے
بندے کليم جس کے ، پربت جہاں کے سينا
نوح نبي کا آ کر ٹھہرا جہاں سفينا
رفعت ہے جس زميں کي بام فلک کا زينا
جنت کي زندگي ہے جس کي فضا ميں جينا
ميرا وطن وہي ہے، ميرا وطن وہي ہے
میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli
SKYPE: shoaib.tanoli2
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Pakistan Zindabad!
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment