==========================================
اتوار 27/05/2012 وزیرستان میں امریکی2 ڈورن حملے 9 شہید
شھیدوں کی تعداد میں اضافہ ھوسکتا ھے ۔ ڈرون پروازیں ابھی تک جاری

بات یہ ہے کہ غلاموں کی کوئی بات سنی نہیں جاتی ،آپ غلاموں کو تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں وہ سر جھکا کر ہر حکم پر عمل کرنے کے لیے ہوتے ہیں ،اور اگر آقا ان کو تضحیک یا ذلت کا نشانہ بناتے ہیں تو بس وہ منمنا کر اور شرما کر رہ جاتے ہیں۔اور یہ بحث بے کار کی ہے کہ ڈرون حملے اجازت سے ہورہے ہیں یا بغیر اجازت کے ہو رہے ہیں۔ ہم ایٹمی قوت ہیں لیکن ہماری نبض کسی اور کے ہاتھ میں ہے حقیقی معنوں میں ہم بے بس ہیں اور ہمارے آقاﺅں نے مُلکی سلامتی اور خود مختاری کو ڈالروں کے عوض بیچ دیا ہواہے۔سابق آمر کی کچھ کرامات ایسی ہیں جو ابھی تک ہماری جان نہیں چھوڑ رہیں۔یہود و نصاریٰ کی دوستی کسی صورت بھی ہمارے فائدے میں نہیں لیکن نجانے ہمیں سمجھ کیوں نہیں آتی۔ کیا حکمرانوں کی غلطیوں کا خمیازہ ہمارے جوانوں اور سادہ لوح عوام کو ہی بُگھتنا پڑے گا؟ حکمرانوں کے گریبان پر انصاف کا ہاتھ کب پڑے گا اور کب ہم حقیقی معنوں میں خود دار قوم کہلائیں گے اور کب دوبارہ وہ جذبہ ہم میں موجزن ہو گاجو صرف نہتے تین سو تیرہ ہونے کے باوجود ہر طرف کے حربی سامان سے لیس ایک ہزار کے لشکر کو زیر کر لیتے ہیں کب ہم میں وہ روح پھونکی جائے گی جو روس کو ملیا میٹ کرنے کا عزم لیکر نکلتی ہے تو پھر ایساہی کر کے دکھاتی ہے۔ہم آج بھی بہترین قوم ہیں اگر اغیار کی مدد کے بغیر خود اپنے پاﺅں پر کھڑے ہو جائیں کیونکہ اقبال نے کہا تھا کہ
ائے طائر لا ہوتی،اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
اِدھر اُدھر کی نہ بات کر،یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا؟
مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے۔

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli
SKYPE: shoaib.tanoli2
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment