چیف جسٹس کیخلاف جال بُننے والا ملک ریاض ایک ٹهیکیدار سے ارب پتی کیسے بن گیا ؟ فوج کے۹ سابق جرنیل ملک ریاض کےملازم ہیں …
ملک ریاض نے پیسے کے بے دریغ اور عام استعمال سے حکومتی حکمرانوں کو اپنی جیب میں ڈالا ہوا ہے۔ ایک چھوٹا سا کلرک کس طرح ارب پتی بن سکتا ہےاور ملک ریاض کی صدر زرداری کے ساتھ کس قسم کی پارٹنر شپ ہے یہ سب کچھ عوام کے سامنے آنا چاہئے۔ اس وقت پاکستانی فوج کے9 سابق جرنیل اس کے ملازم ہیں اور اس نے کس کس سیاستدان اور جرنیلوں کو خریدا ہوا ہے، اسے عوام کے سامنے آنا چاہئے، اس شخص نے بہت سے حکمرانوں کو اپنی جیب میں ڈالا ہوا ہے۔
ایک چھوٹا سا کلرک اتنے کم سالوں میں ارب پتی کیسے بن گیا۔ صدر زرداری کے ساتھ کس قسم کی بزنس پارٹنر شپ ہے۔ یہ سارے حقائق قوم کے سامنے آنے چاہئیں۔ 1999ء میں جب مشرف برسراقتدار آیا تو اس شخص کے خلاف نیب میں بہت سے کیسز چلے تو یہ باہر چلا گیا مگر بعد میں یہ مشرف کا پسندیدہ شخص بن گیا۔ اس وقت پاکستان فوج کے 9 سابقہ جرنیل اس کے ملازم ہیں۔ ملک ریاض کے ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کے ساتھ جو معاہدات ہیں انہیں عدالت کے سامنے لایا جائے۔ چند قانون دانوں اور وکلاء کو جو اپنے آپ کو قانون و آئین کا پاسدار سمجھتے ہیں۔ انہیں بحریہ ٹاؤن کی طرف سے کیا کیا مراعات دی گئی ہیں اور ملک ریاض کا جہاز کہاں کہاں استعمال ہوتا ہے۔
اس نے کس کس سیاستدان اور جرنیل کو خریدا ہوا ہے۔ میڈیا اور وکلاء برادری کے وہ کون کون ہیں جو اس کے حمایتی ہیں۔ جس طرح ملک ریاض کی شان میں اخبارات میں باتیں کی جاتی ہیں وہاں اس کے خلاف بھی لکھا جائے ملک ریاض کے خلاف ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں جو کیسز ہیں ان پر ایک کتاب لکھی جا سکتی ہے۔ اس نے جن لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کیا ان کی زندگی میں قیامت آ گئی ہے۔ ان واقعات کو بھی اخبارات میں لایا جائے۔
اس ایک شخص نے اپنے سیکڑوں مقدمات کو ختم کرنے کیلئے چیف جسٹس کے بیٹے کو استعمال کیا۔ اس سے بڑا جرم اور کیا ہو سکتا ہے۔ یہ مشرف، چوہدری برادران اور اب زرداری سب کا پسندیدہ ہے۔
میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli
SKYPE: shoaib.tanoli2
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Pakistan Zindabad!
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com
--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment