Monday, June 4, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ پاکستانی بجٹ...


ستر فیصد پاکستانی کنبے جن کی ماہانہ اوسط آمدنی پانچ سے دس ہزار روپے کے درمیان ہے وہ لوٹ مار پر اترے بغیر، جھوٹ بولے بغیر، ملاوٹ کیے بغیر، اپنے بال نوچے بغیر، نفیساتی مریض بنے بغیر ایسی کیا ترکیب لڑاویں کہ گھر کے پانچ افراد کو دو وقت دال روٹی مل سکے؟ کسی طرح سال میں فی کس ایک نیا جوڑا اور نیا جوتا یا چپل میسر آ جائے، کسی خیراتی شفاخانے میں آسانی سے جا پائیں اور وہ سکول بھی تلاش کرلیں جہاں کتابیں، یونیفارم، رہائش ، کھانا اور ساتھ میں زرا سی تعلیم بھی مفت دستیاب ہو۔ فاصلے بس اتنے سکڑ جائیں کہ بس کا کرایہ بچ جائے۔ مکان کا کرایہ کوئی ماہانہ ابابیل پھینک جایا کرے۔ بجلی کے بجائے صرف ایمان کی روشنی سے اندھیرا ٹل جائے۔ جلائیں تو کیا جلائیں۔ گیس کہ لکڑی کہ خود جل جائیں! کیونکہ خرچہ تو تینوں صورتوں میں ہے۔ بچوں کی شادی بیاہ سے کیسے بچیں۔ تھانے کچہری کے نذرانے، کلرکانہ و غیر کلرکانہ بھتے کہاں سے پورے کریں اور پھر موت سے بچنے کے لیے ایسا کیا کریں کہ اپنی قبر اور کفن کے اخراجات زندہ وارثوں کو جیتے جی نا گاڑ ڈالیں۔

یہی تو وہ کروڑوں زندہ لاشیں ہیں جن کے نام پر کھربوں کے قرضے لے کر سوا نو سو ارب سالانہ سود دیا جاتا ہے اور پھر ان زندہ لاشوں کو حقیقی و خیالی دشمن سے بچانے کے لیے پانچ سات کھرب سالانہ الگ سے خرچ کرنے پڑ جاتے ہیں


جو بیورو کریٹ ہر سال بجٹ دستاویز تیار کرتے ہیں وہ کوئی معمولی لوگ نہیں۔ وہ فنکار، مصور، مداری اور الیوژنسٹ ہیں۔ وہی 'اک رنگ کا مضموں ہو تو سو رنگ سے باندھوں' کے اصل مفہوم شناس ہیں۔ وہ اصطلاحاتی طبلے اور خوابوں کے ستار کی ایسی شماریاتی جگل بندی کرتے ہیں کہ روشن آرا بیگم اور بڑے غلام علی خاں بھی ہوتے تو کانوں کو ہاتھ لگا کر زرا پرے پرے بیٹھ جاتے۔
--

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment