Thursday, June 21, 2012

█▓▒░(°TaNoLi°)░▒▓█ نئے وزیراعظم کے لیے چند شرائط

نئے وزیراعظم کے لیے چند شرائط

صدر آصف علی زرداری کے کندھوں پر ایک مرتبہ پھر حکمراں پیپلز پارٹی نے بہت بڑی ذمہ داری ڈال دی تھی۔ انہیں ریکارڈ مرتبہ پارلیمان سے خطابات کے بعد اب دوسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم کا انتخاب کرنا پڑا ہے۔

وہ اس مقصد کے لیے مشاورت، استخارہ اور بہت کچھ کر رہے ہیں لیکن میرے دل میں خیال آیا کہ ان کا کام آسان کیوں نہ کر دیا جائے۔ لہذا ان کے لیے میں نے فہرست تیا کی ہے جس کی بنیاد پر وہ ہر امیدوار کو پرکھ سکتے ہیں۔ اعلان تو ہوگیا کاغذات نامزدگی بھی جمع ہوگئے لیکن نظرِ ثانی میں کیا مضائقہ۔

وزیراعظم کے لیے شرائط (عارضی نشست کسی بھی وقت کھینچی جاسکتی ہے)

۔ قربان ہونے کے لیے ہمہ وقت تیار ہو۔

۔ خط لکھنا آتا ہو۔

۔ بہتر ہے بےاولاد ہو تو کئی سکینڈلوں سے بچ جائے گا۔

۔ جو کہیں اور نہ کھپ سکیں ایسے افراد پر مشتمل کابینہ تشکیل دینے میں ماہر ہو(تعداد کوئی مسئلہ نہیں)۔

۔ عوام کو ملک چھوڑنے میں مکمل امداد کی یقین دہانی کروانے والا ہو۔

۔ مہنگے مہنگے سوٹ پہن کر غریب عوام کا منہ چڑانے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

۔ سفارت کاروں سے زیادہ بدمزہ جواب دینے میں ماہر ہو (اچھی انگریزی لازمی نہیں)۔

۔ بحران کی صورت میں غیرملکی دورے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

۔ خواتین صحافیوں کو انٹرویو دینا ترجیح ہو۔

۔ ان کا وژن صرف اور صرف آئندہ انتخابات ہوں۔

۔ جن کی ملک کے اندر اور باہر آواز سنی اور سمجھی جاسکے۔

۔ عوام کی نبض پر نہیں لیکن ان کی جیب میں ہاتھ ضرور ہو۔



-
-

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے



http://shoaibtanoli.wordpress.com/


Regards

 

M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan

Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223

Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli

SKYPE:        shoaib.tanoli2


 پاکستان زندہ باد   ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan


Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!

ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you    unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL

PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE

E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
 
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
 
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
 
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
 
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups

No comments:

Post a Comment