'شاباش جوان ۔۔۔'
فوج چاہے مثبت مقاصد کے لیے لڑوائی جا رہی ہو یا منفی مقاصد کے لیے، اسکا مورال بلند رکھنے کے لیے بہرحال پیٹھ پر تھپکی کی ضرورت رہتی ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو برطانیہ کے ٹونی بلئیر یاگورڈن براؤن آسٹریلیا کے جان ہاورڈ، امریکہ کے جارج بش، ڈک چینی، رمز فیلڈ، رابرٹ گیٹس، جوزف بائیڈن اور صدر بننے سے پہلے باراک اوباما اور انکے حریف جان مکین ہزاروں کیلومیٹر کا سفر طے کرکے اپنے اپنے فوجیوں کے ساتھ عراق اور افغانستان میں وقت نہ گذارتے۔ ان سے خوش گپیاں نہ لڑاتے اور انہیں یہ یقین نہ دلاتے کہ مادرِ وطن برطانیہ یا امریکہ یا آسٹریلیا پوری سیاسی و فوجی قوت کے ساتھ ان کا پشت پناہ ہے۔
سوات، باجوڑ اور وزیرستان اسلام آباد سے کم از کم دو سو اور زیادہ سے زیادہ ساڑھے تین سو کیلومیٹر کے فاصلے پر ہیں جہاں کئی برس سے ہزاروں پاکستانی فوجی اور نیم فوجی شدت پسندی سے لڑ رہے ہیں۔
میں منتظر ہوں اس گھڑی کا جب صدر آصف زرداری یا وزیرِ اعظم یا وزیرِ دفاع احمد یا وزیرِ مملکت برائے دفاع یا سکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ( ریٹائرڈ ) اطہر علی میں سے کوئی بھی کبھی بھی اس علاقے میں جاکر اپنی ہی حکومت و ریاست کے مقاصد کی خاطر برسرِ پیکار فوجیوں میں سے چند کے کاندھوں پر ہاتھ رکھ کر یہ کہے۔۔ 'شاباش جوان ۔۔۔'
اگر حفاظتی نقطہ نظر سے یہ ممکن نہیں ہے تو کم ازکم یہی کیا جائے کہ ایوانِ صدر یا وزیرِ اعظم ہاؤس میں پہاڑوں اور ندی نالوں کی ایک بڑی سی پینٹنگ نصب کرکے اسکے سامنے قبائیلی علاقوں میں برسرِ پیکار فوجیوں میں سے چند کو کھڑا کرکے اپنی تصویر ہی کھنچوا لی جائے۔

میرا نیا بلاگ - اپنی رائے کا اظہار کیجئے
http://shoaibtanoli.wordpress.com/
Regards
M Shoaib TaNoLi
Karachi Pakistan
Email@ shoaib.tanoli@gmail.com
Cell # +92-300-2591223
Facebook :https://www.facebook.com/mtanoli
SKYPE: shoaib.tanoli2
پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
Long Live Pakistan
Heaven on Earth
Pakistan is one of the biggest blessings of Allah for any Pakistani. Whatever we have today it's all because of Pakistan, otherwise, we would have nothing. Please be sincere to Pakistan.
Pakistan Zindabad!
Pakistan Zindabad!
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Dear Readers: My mails are my personal choice. The purpose of these mails is to establish contact with you, make you aware of different cultures ,disseminate knowledge and information. If these (mails) sound you unpleasant, please intimate .
IF YOU ARE NOT INTERESTED IN MY MAIL
PLEASE REPLY THIS E_,MAIL WITH THE SUBJECT.. UNSUBSCRIBE
E Mail: shoaib.tanoli@gmail.com

--
پاکستان کسی بھی پاکستانی کے لئے اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے. آج ہم جو بھی ہے یہ سب اس وجہ پاکستان کی ہے ، دوسری صورت میں ، ہم کچھ بھی نہیں ہوتا. براہ مہربانی پاکستان کے لئے مخلص ہو.
* Group name:█▓▒░ M SHOAIB TANOLI░▒▓█
* Group home page: http://groups.google.com/group/MSHOAIBTANOLI
* Group email address MSHOAIBTANOLI@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
MSHOAIBTANOLI+unsubscribe@googlegroups.com
*. * . * . * . * . * . * . * . * . * . *
*. * .*_/\_ *. * . * . * . * . * . * . * . * .*
.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨) ¸.•*¨)
(¸.•´ (¸.•` *
'...**,''',...LOVE PAKISTAN......
***********************************
Muhammad Shoaib Tanoli
Karachi Pakistan
Contact us: shoaib.tanoli@gmail.com
+923002591223
Group Moderator:
*Sweet Girl* Iram Saleem
iramslm@gmail.com
Face book:
https://www.facebook.com/TanoliGroups
No comments:
Post a Comment